اسکولز

پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے (آج) سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے (آج)پیر سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سرکاری نرخنامے

پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ، سرکاری نرخنامہ صرف کاغذ کے ٹکڑے کے طور پر آویزاں

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی دارالحکومت میںدکانداروںکی جانب سے گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہا ، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کی بجائے اسے صرف کاغذ کے ٹکڑے کے طور پر آویزاں رکھا گیا ، مزید پڑھیں

حکومت

حکومت برآمدی شعبے کی کیٹگری بناکر درپیش مشکلات کو مد نظررکھتے ہوئے سہولیات دے ‘کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی /لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین ریاض احمد نے کہا ہے کہ حکومت برآمدی شعبے کی کیٹگری بنائے اوراسے درپیش مشکلات کو مد نظررکھتے ہوئے اسے مراعات اور سہولیات دی جائیں،حکومت کو مزید پڑھیں

حبیب الرحمان

کب تک بیرونی قرض کے سہارے ملک کوگھسیٹا جاتا رہے گا’ حبیب الرحمان

لاہور(عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ کب تک بیرونی قرض کے سہارے ملک کوگھسیٹا جاتا رہے گا، ایسی صورتحال غیر تسلی بخش ہوتی ہے جہاں قرض خواہوں کو مزید پڑھیں

غلام محی الدین

کسی حکومت کا وعدہ وفا نہیں ہوا، ہمیں اپنے دل سے حکومتی سرپرستی کا خیال نکال دینا چاہیے ‘ غلام محی الدین

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکار غلام محی الدین نے کہا ہے کہ ہم نے فلم انڈسٹری کی وہ رونقیں دیکھی ہیں جب دن اور رات کا پتہ نہیں چلتا تھا اور بیک وقت چار سے پانچ فلموں کی شوٹنگ چل مزید پڑھیں

شاہدہ منی

عوام سے اپیل ہے کورونا کی تیسری لہر کو سنجیدگی سے لیں ‘ شاہدہ منی

لاہور( عکس آن لائن)میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے اس لئے عوام سے اپیل ہے کہ اسے سنجیدگی سے لیں ، کورونا ویکسی نیشن لازمی کرائی جائے کیونکہ اس کے مزید پڑھیں

عمران عباس

عمران عباس ترکی کے سفیر برائے خیرسگالی مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کے مقبول اداکار عمران عباس کو ترکی حکومت کی جانب سے سفیر برائے خیرسگالی مقرر کیا گیا ۔گزشتہ روز مقبول فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران عباس کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ترکی مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

دنیا میں صرف مٹھی بھراصلی اور حقیقی انسان باقی ہیں، ہانیہ عامر

کراچی (عکس آن لائن)ہانیہ عامر نے خود پرتنقید کرنے والے ایسے افراد کو جواب دیا ہے جن کا کہنا ہے کہ اداکارہ اپنی ”اپنی حدود عبور کررہی ہیں”۔ہانیہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں صرف مٹھی بھراصلی اور حقیقی انسان مزید پڑھیں

جوبائیڈن

پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں، بائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کے امریکا آنے کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ وہ پناہ مزید پڑھیں