آئی ایم ایف

غلطی کی گنجائش نہیں، عالمی معیشت تباہی کی دھانے پر ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن(عکس آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ عالمی اقتصادی بحران کے بعد سے دنیا بھر میں معیشت انتہائی سست روی سے تنزلی کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے بتایا مزید پڑھیں

اداکارہ عظمی حسن

گدی نشین خاندان سے تعلق ہونے کی وجہ سے شوبز میں کام کرنا آسان نہیں تھا، عظمیٰ حسن

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ عظمی حسن نے کہا کہ گدی نشین خاندان سے تعلق ہونے کی وجہ سے شوبز میں کام کرنا آسان نہیں تھا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عائشہ عمر

کسی فلم کے اچھے یا برے ہونے کا اندازہ اس کے ٹریلر سے نہیں لگایا جا سکتا، عائشہ عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ عائشہ عمر نے فلم’’کاف کنگنا‘‘ کے ٹریلر پر شائقین کے ردعمل میں کہا ہے کہ کسی فلم کے اچھے یا برے ہونے کا اندازہ اس کے ٹریلر سے نہیں لگایا جا سکتا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

جنگلات میں لگی آگ

لبنان ، جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہمسایہ ممالک سے امداد طلب

بیروت (عکس آن لائن) لبنان کے مختلف علاقوں میں جنگل کی آگ پھیلتی جا رہی ہے۔ حکومت نے ہمسایہ ملکوں سے مدد طلب کرلی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت کے جنوب میں جنگل میں لگنے والی آگ شمال مزید پڑھیں

گرے لسٹ

پاکستان آئندہ برس فروری تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود رہے گا

اسلام آباد(عکس آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف ایے ٹی ایف نے پاکستان کو دہشت گردی کے لیے مالی معاونت مزید پڑھیں

سینکڑوں شیشہ کیفے

سعودی عرب ، سو فیصد ٹیکس لگانے سے سینکڑوں شیشہ کیفے بند ہونے کاخدشہ

ریاض(عکس آن لائن) سعودی عرب میں شیشہ پر سو فیصد ٹیکس لگانے سے سینکڑوں کیفے بند ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹویٹر صارفین نے متعدد ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں کئی شیشہ کیفے گاہکوں سے خالی نظر آرہے ہیں۔ شیشہ مزید پڑھیں

مصباح الحق

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویوں سے مایوس نظر آنے لگے

لاہور (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویوں سے مایوس نظر آنے لگے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی قومی ٹیم مزید پڑھیں

امریکی اخبار

افسوس، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا نہیں کیا: امریکی اخبار

نیو یارک (عکس آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جمہوریت کے خلاف ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ کشمیر کے حل کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔امریکی اخبار میں شائع اداریہ میں مزید پڑھیں