ریاض(عکس آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خارجہ اور ٹرانسپورٹ کے وزرا کو تبدیل کرکے بالترتیب فیصل بن فرحان السعود کو نیا وزیر خارجہ جب کہ انجینئر صالح بن نصر کو نیا وزیر ٹرانسپورٹ مقرر کر دیا مزید پڑھیں
نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے مودی سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مقبوضہ کشمیر میں کتنے دن پابندیاں برقرار رکھنا چاہتے ہیں،اب تو 2ماہ سے زائد عرصہ ہو چلا ہے،آپ قومی مفاد میں پابندیاں عائد مزید پڑھیں
کرا چی (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری اور نواز شریف کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہوگی، جمعرات کے روز بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ والدین پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں، پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تقویت دینے کے لیے آگاہی مہم چلا رہے ہیں،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیبنے ڈاکٹروں کی ہدایت کے برخلاف مریم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل واپس لیجانے کی شدید مذمّت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ طبیعت کی ناسازی کے مزید پڑھیں
اسلا م آ با د (عکس آن لائن) وزیر خا رجہ شاہ محمود قر یشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے قیام کی چوہترویں سالگرہ کے جشن میں عالمی برادری کے ساتھ پاکستان بھی شریک ہے، اپنے قیام سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) امریکا سے سرمایہ کاروں کا ایک بڑا وفد پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں 100 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کر نے کے لیئے پا کستان پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکاکے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)مشیرتجارت عبدالرزاق دا ﺅد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروبار آسان بنانے کے لیے مختلف اور بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جارہے ہیں،تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مشیر تجارت عبدالرزاق دا ﺅد نے ایک مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو سروسز اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطا بق بد ھ کی رات وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو کوٹ لکھپت مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آ با د ہا ئیکو رٹ سے رجوع کرلیا، تفصیلات کے مطا بق جمعرات کے روز میاں شہبازشریف کی جانب مزید پڑھیں