زلمے خلیل زاد

زلمے خلیل زاد کی افغان صدر ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، نئی پیش رفت کا امکان

کابل(عکس آن لائن) افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق زلمے خلیل زاد کی افغان حکام سے ملاقات مزید پڑھیں

ابوبکر البغدادی

البغدادی کی ڈی این اے ٹیسٹ سے ہلاکت کی تصدیق،لاش ہمارے پاس ہے،امریکا

لندن/واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے داعش کے سربراہ خلیفہ ابو بکر البغدادی اور اس کے ساتھیوں کی خصوصی آپریشن میں ہلاکت کی تصدیق کے بعد امریکی قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے کہا ہے مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے اب تک 10 کروڑ 19 لاکھ کے فنڈزجاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 10 کروڑ 19 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن مزید پڑھیں

انسانی کھوپڑیاں

میکسیکو میں منشیات کے اڈہ سے 40 سے زائد انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں ہڈیاں برآمد

میکسیکو سٹی(عکس آن لائن) میکسیکو میں منشیات کے ایک اڈہ سے 40 سے زائد انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں ہڈیاں برآمد ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ پولیس نے منشیات کا کاروبارکرنے والے گروہ کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ذبح مزید پڑھیں

تمباکو

تمباکو کی برآمدات میں ستمبر کے دوران 57.67 فیصد کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن) تمباکو کی برآمدات میں ستمبر کے دوران 57.67 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2019ء کے دوران تمباکو کی برآمدات کا حجم 138 ملین روپے تک مزید پڑھیں

وزیراعظم لی کھ چیانگ

معذور افراد کو کاروباراور ملازمت میں مدد فراہم کی جائے،وزیراعظم لی کھ چیانگ

بیجنگ(عکس آن لائن)چین کے وزیراعظم لی کھ چیانگ نے معذور افراد کیلئے پیشہ وارانہ اہلیت کو فروغ دینے ،کاروبار اور ملازمت میں مدد فراہم کرنے پر زور دیا ہے انہوں نے ان خیالات کااظہار چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ مزید پڑھیں

ہاتھی مر گئے

زمبابوے، قحط سالی نے جانوروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، 55ہاتھی مر گئے

ہرارے(عکس آن لائن) زمبابوے میں قحط سالی کے نتیجے میں 2 ماہ کے دوران 55 ہاتھی مر گئے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سب سے بڑے نیشنل پارک میں موجود 55 ہاتھی مر گئے جس کی وجہ مزید پڑھیں

ملائیشیا

ملائیشیا کا فلسطین میں باضابطہ سفارتخانہ کھولنے کا امکان

باکو(عکس آن لائن) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولے گا تاکہ اس سے فلسطینیوں کو آسانی سے امداد فراہم کی جا سکے۔ مہاتیر نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو مزید پڑھیں