بھارتی اداکار سنی دیول

بھارتی اداکار سنی دیول کل پاکستان آئیں گے

گرداسپور (عکس آن لائن) بالی وڈ اداکار اور بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے رکن اسمبلی سنی دیول نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا، وہ کل پاکستان آئیں گے مزید پڑھیں

نیر بخاری

پارلیمنٹ میں جلد بازیاں نالائقوں کی گھر روانگی کیلئے نوشتہ دیوار ہے،نیر بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو بلڈوز کرنا جمہوریت کے لئے زہر قاتل ہے،پارلیمنٹ پر حملہ آور ہونے والی زہنیت پارلیمنٹ کی بے توقیری کے مزید پڑھیں

ایمرجنسی سینٹرز

ریل حادثے کے بعد پنجاب کا 100 مقامات پر ایمرجنسی سینٹرز بنانے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لیاقت پور تحصیل سمیت 100 مقامات پر ایمرجنسی سینٹرز بنائیں گے، سانحہ تیز گام جیسے واقعات سے نمٹنے کے لیے فرسٹ ایڈ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے،آج مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کوجمعہ کی نمازکی اجازت نہیں دی جارہی۔ ایک بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

ٹریفک حادثات

کراچی ،خانیوال اور پنجگور میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی

کراچی /پنجگور/خانیوال(عکس آن لائن) کراچی ،خانیوال اور پنجگور میں ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال میں موٹروے پر بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوا، حادثے مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز

چوہدری شوگر ملز کیس، نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی جب کہ یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی 22 نومبر تک توسیع کر تے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

سیاسی اختلافات ہمیشہ ڈائیلاگ سے ہی حل ہوتے ہیں، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات ہمیشہ ڈائیلاگ سے ہی حل ہوتے ہیں، احتجاج کا ایسا طریقہ ہر گز اختیار نہیں کرنا چا ہیے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان مہاجرین کی خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خیرسگالی سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے ماہرہ خان مزید پڑھیں

اداکارہ زیبا بختیار

مستقبل قریب میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی‘ اداکارہ زیبا بختیار

کراچی (عکس آن لائن) ٹی وی و فلم کی نامور اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ آنے والا وقت فلم انڈسٹری کیلئے بہت بہترین ثابت ہوگا‘ وہ وقت دور نہیں جب پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی‘ مزید پڑھیں