فواد چوہدری

اختیارات چھیننے کی کوشش کریں گے تو معاملات خراب ہوں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اختیارات چھیننے کی کوشش کریں گے تو معاملات خراب ہوں گے ، عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر مولانافضل الرحمان نے منہ کی کھائی مزید پڑھیں

اسد عمر

ڈیجیٹل اکانومی تک ایلیٹ کلاس کے ساتھ نچلے طبقے کی رسائی ضروری ہے، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات اسد عمر نے ملک میں ڈیجیٹل اکانومی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی پاکستان کے لیے ایک انتہائی اہم چیز ہے، ایلیٹ کلاس کے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر عملدر آمد یقینی بنایا گیا ہے، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں، ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر عملدر آمد یقینی بنایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر مزید پڑھیں

مشرف غداری کیس

مشرف غداری کیس،وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے مشرف غداری کیس سابق صدر کی درخواست پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا،جسٹس مظاہر نے ریمارکس دیے کہ غداری کے مقدمے کے لیے آئین کو معطل کرنا ہوتا ہے، کیا نومبر 2007 کو ایسا مزید پڑھیں

کرپشن کیسز

کرپشن کیسز،آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پر جبکہ فریال تالپور نے سپیشل بیٹی کی دیکھ بھال کے جواز پر ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

ایل این جی کیس

ایل این جی کیس،شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 9 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر کردیا،نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

ناقص سپرے

ناقص سپرے سے کرم کش ادویات کا تقریباً 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ جدیدتحقیق کیمطابق ناقص سپرے مشینری اور صحیح طریقہ سے سپرے نہ کرنے کیوجہ سے کرم کش ادویات کا تقریباً 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے جس سے نہ صرف کپاس یادوسری فصلات مزید پڑھیں

پریانکا گاندھی

بھارتی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار نریندرمودی ہے ، پریانکا گاندھی

دہلی (عکس آن لائن) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے بے جے پی حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پرینکا گاندھی نے مجموعی گھریلو پیدوار مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ

بغداد (عکس آن لائن)عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت بغداد میں ہونے والے اجلاس میں عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کیا۔نئے وزیراعظم کے انتخاب تک عادل عبدالمہدی ہی نگران وزیراعظم مزید پڑھیں