باپ بیٹا جاں بحق

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں ڈوبنے سے باپ بیٹا جاں بحق

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں ڈوبنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق فیز 8 میں سمندر کے کنارے باپ اپنے بیٹے کو ڈرائیونگ سکھا رہا تھا کہ گاڑی سمندر میں مزید پڑھیں

مکان منہدم

ملتان :مکان منہدم ہونے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے، ایک شخص جاں بحق

ملتان(عکس آن لائن) ملتان میں مکان منہدم ہونے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو نے دو افراد کو زخمی حالت میں باہر نکال لیا جبکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ممتاز آباد کے علاقے لوہار کالونی میں مکان مزید پڑھیں

پولیو کیس

خیبرپختونخواہ میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

پشاور(عکس آن لائن)خیبرپختونخواہ میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 92 تک پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخواہ میں پولیو مزید پڑھیں

پتنگ ڈور

خانیوال ،پتنگ ڈور اور کیمیکل فروخت کرنے وا لے افراد کے خلاف کارروائی

خانیوال (عکس آن لائن) ڈسڑکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی خصوصی ہدایت پر انسانی جانوں سے کھیلنے والے پتنگ ڈور اور کیمیکل فروخت کرنے وا لے افراد کے خلاف پولیس تھانہ سٹی میاں چنوں کی کاروائی پتنگ فروش زبیر ولد مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

امریکا بتائے ایف اے ٹی ایف پر پاکستان کی مدد کیلئے کیا کرے گا؟ وزیرخارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا بتائے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کے حوالے سے پاکستان کی تسلی اور مدد کے لیے کیا کرے گا؟۔شاہ محمود قریشی نے ایف مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

ہمارے مطالبات پر حکومت نے سنجیدہ قدم اٹھائے ہیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی(عکس آن لائن ) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے مطالبات پر سنجیدگی دکھائی ہے۔ ایم کیو ایم نے جو وعدے کیے وہ پورے کر دیئے۔ کراچی ستر سال سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملک میں اصلاحات کے نام پر حماقتوں کا بازار گرم ہے، شہباز شریف

لندن(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں اصلاحات کے نام پر حماقتوں کا بازار گرم ہے۔شہباز شریف نے ملک میں آٹے کے بحران پر تحقیقات کا مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

نیب نے 2019 میں بدعنوان عناصر سے 150 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کر رہے ہیں،نیب نے 2019 میں بدعنوان عناصر سے 150 ارب روپے برآمد مزید پڑھیں

گورنرسندھ

معاشی اور تجارتی سرگرمیوں میں میمن کمیونٹی متحرک کردار اداکررہی ہے، گورنرسندھ

کراچی (عکس آن لائن) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ معاشی ، تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں میں میمن کمیونٹی متحرک کردار اداکررہی ہے جبکہ فلاحی کاموں میں بھی میمن کمیونٹی کو سب سے آگے پایاہے فلاحی کاموں کے لئے مزید پڑھیں

خواجہ حبیب الرحمان

گندم بحران کی وجہ گھوسٹ ملوں کو کوٹہ کی سپلائی ہے:خواجہ حبیب الرحمان

لاہور (عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ گندم بحران کی وجہ گھوسٹ ملوں کو کوٹہ کی سپلائی ہے جو سرکاری گندم لیکر مارکیٹس میں فروخت کرتی ہیں ،گھوسٹ مزید پڑھیں