گورنر پنجاب

اپوزیشن ایک پیج پر نہیں، سب کے ہاتھوں میں اپنا اپنا صفحہ ہے ،گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورسے نیپالی سفیر سیوا لامسال کی ملاقات۔ صوبائی محتسب برائے خواتین کے زیر اہتمام”خواتین کے لیے باعزت و محفوظ ورک پلیس”کانفر نس میں بھی گور نر پنجاب کی شر کت جبکہ گور نر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب میں ترقیاتی بجٹ کے استعمال کا تناسب ماضی کے مقابلے میں بہتر ہے،عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقی ہر شہر اور ہر علاقے کا حق ہے۔ صوبے کے ہر شہر اور ہر حصے کی یکساں ترقی کے ویژن پر یقین رکھتے ہیں۔ عوام کی ضرورت مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ

کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ کے دوران مبینہ بدانتظامی کے حوالے سے اپنی کارروائی مکمل کرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ کے دوران مبینہ بدانتظامی کے حوالے سے اپنی کارروائی مکمل کرلی ہے۔ تمام فریقین کا مؤقف جاننے کے بعد یہ امر سامنے آیا ہے کہ یہ واقعہ مزید پڑھیں

ایم سی سی

ایم سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) ایم سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ (کل) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا میچ شام پانچ شروع ہوگا ۔ ۔ شیڈول کے مطابق14 فروری کو ایم سی سی اور لاہور قلندرز کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر حفیظ شیخ

صحیح اقدامات نہیں اٹھائے تو ممکن ہے ہم بھی ناکام ہو جائیں، ڈاکٹر حفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے کہ اگر ہم نے صحیح اقدامات نہیں اٹھائے تو ہم بھی ناکام ہوجائیں گے ،گزشتہ حکومت میں بجلی کی قیمت نہ مزید پڑھیں

لبنانی حزب اللہ

قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد عراق میں لبنانی حزب اللہ سرگرم ہوگئی

بغداد(عکس آن لائن) ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد عراق میں لبنانی حزب اللہ نے اپنی سرگرمیاں تیز کردی ہیں اور حزب اللہ قاسم سلیمانی کے بعد پیدا ہونیوالے خلا کو پر کرنے کی مزید پڑھیں

حسن روحانی

ایرانی انتخابات میں اسلامی انقلاب ہی کا انتخاب کرینگے‘ حسن روحانی

تہران (عکس آن لائن)ایرانیوں کو اگر آج انتخاب کا موقع دیا جائے تو وہ ایک مرتبہ پھر1979ء میں برپا شدہ اسلامی انقلاب ہی کے راستے کا انتخاب کریں گے۔انھوں نے ایرانیوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک وہ 21 فروری مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کرونا وائرس کی پہلی ویکسین 18ماہ میں دستیاب ہوسکے گی، ڈبلیو ایچ او

جنیوا(عکس آن لائن)عالمی ادارے برائے صحت(ڈبلیو ایچ او)کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گریبیس نے کہاہے کہ نوول کرونا وائرس کی ویکسین 18 ماہ میں تیار ہو سکے گی۔علاوہ ازیں انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ہم اس کی منتقلی اور پھیلا مزید پڑھیں