یرغمال

حکومت اداروں کو یرغمال بنا کر مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے،رانا ثنا اللہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اداروں کویرغمال بنا کر مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے، نیب اور ایف آئی اے کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا جا رہا، شہباز مزید پڑھیں

فلائٹ آپریشن معطل

کرونا وائرس کے پھیلا ومیں اضافہ،پی آئی اے کا جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن معطل

اسلام آباد(عکس آن لائن) پی آئی اے نے کرونا وائرس کے پھیلا و میں اضافے کے پیش نظر جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15 مارچ تک کیلئے معطل کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے چین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا رولز 2020 کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگرفریقین کو 14 روزمیں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کے سی آر ،گرین لائن منصوبوں کی تکمیل کےلئے تمام ممکنہ مدد فراہم کررہی ہے ‘ اسد عمر

لاہور( عکس آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمرنے کہاہے کہ وفاقی حکومت کراچی سرکلرریلوے اور گرین لائن منصوبوں کی تکمیل کے عمل کو تیز کرنے کے لئے تمام ممکنہ مدد فراہم کررہی ہے ۔ ایک انٹر ویو مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ ایک مرتبہ افغان امن عمل معاہدہ کسی نتیجے پر پہنچ جائے مزید پڑھیں

کرونا وائرس

چین میں کرونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی، مزید 97افراد ہلاک

بیجنگ/ووہان /تہران /سیول(عکس آن لائن)چین میں کرونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی جبکہ وائرس کے باعث مزید 97افراد ہلاک اور 648نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی ہلاکتیں 2442اور متاثرہ افراد کی تعداد76 مزید پڑھیں

خطروں کے کھلاڑی

امریکا،خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوز راکٹ حادثے میں ہلاک

کیلی فورنیا (عکس آن لائن)خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوزاپنے شوق کی تسکین کے دوران ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ مائیک ہیوز گھریلو ساختہ راکٹ میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

صدر روحانی

ایران ایٹمی معاہدے پر یورپی یونین کیساتھ مذاکرات کا راستہ بند نہیں کریگا،صدر روحانی

تہران (عکس آن لائن) ایران نے کہا ہے کہ وہ 2015 کے ایٹمی معاہدے پر یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کا راستہ بند نہیں کریگا۔ یہ بات تہران میں ایران کے صدر حسن روحانی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سٹف مزید پڑھیں