محمد قوی خان

جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن اصل پہچان کو پس پشت نہ ڈالا جائے ‘ محمد قوی

لاہور( عکس آن لائن)سینئر اداکار محمد قوی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تہذیب اور ثقافت میں ایک پہچان رکھتا ہے لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جارہے ہیں،جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن مزید پڑھیں

وسیم اکرم

افتتاحی تقریب پر مسلسل تنقید کا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے۔ وسیم اکرم

کراچی(عکس آن لائن)سابق کرکٹر وسیم اکرم کا پاکستان سپر لیگ فائیو کی افتتاحی تقریب متعلق کہنا ہے کہ مسلسل تنقید کا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے۔ وسیم اکرم نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ایس ایل 5 مزید پڑھیں

امتحانی فارم

کراچی:انٹر بورڈ نے امتحانی فارم جمع کروانے کی آخری تاریخوں کا اعلان کردیا

کراچی(عکس آن لائن)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء-04 میں شرکت کے خواہشمنداور اہل سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ، ہوم اکنامکس گروپس اور ڈپلومہ ان مزید پڑھیں

ملتان سلطانز

پی ایس ایل فائیو،ملتان سلطانز نے پشاورزلمی کو 6وکٹوں سے ہرادیا

ملتان(عکس آن لائن)پی ایس ایل فائیوکے ایک میچ میں ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پراہم کامیابی حاصل کرکے شائقین کے دل جیت لئے ۔ٹورنامنٹ میں ملتان سلطانز کی یہ دوسری کامیابی ہے ۔ بدھ کے روزملتان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقدہونے مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

امریکہ پاکستان کو ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد میں رعایت و مارکیٹ تک رسائی فراہم کرے

لاہور (عکس آن لائن) پاک امریکا بزنس کونسل کے بانی چیئرمین اور تاجر رہنماء افتخار علی ملک نے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وزیر تجارت ولبر روز سے مطالبہ کیا کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تناظر مزید پڑھیں

گلاب کی قلمیں

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو گلاب کی قلمیں لگانے کاعمل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گلاب کی قلمیں لگانے کا عمل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار قلموں کی بڑھوتری کیلئے انہیں گیلی ریت یا مٹی میں گڑھا کھود کر مزید پڑھیں

مسورکی پیداوار

فصل کے اگنے سے کٹائی کے مرحلہ تک مسور کی فصل پر دیمک کا حملہ ہو سکتا ہے ، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے مسور کے کاشتکاروں کو ہدیت کی ہے کہ وہ اچھی پیداوارکے حصول کیلئے فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ انہیں بھر پور مالی فائدہ حاصل ہو سکے۔ مزید پڑھیں

وائرس

اقوام عالم وائرس کی نئی وبا کے لیے تیار رہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ اقوام عالم کووڈ انیس وبا کے لیے تیار رہیں اور یہ ایک عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتی ہے۔غریب ممالک میں اس وبا کے پھیلنے اور جانی نقصان کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

شعبہ صحت میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے : ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی راولپنڈی میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق ، وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر عمر اور محکمہ مواصلات و تعمیرات مزید پڑھیں