آم کے باغات

آم کے باغات سے بٹوروالے پھولوں کو خشک ہونے سے پہلے سبز حالت میں کاٹ کر تلف کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے آم کے باغات سے بٹوروالے پھولوں کو خشک ہونے سے پہلے سبز حالت میں کاٹ کر تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ باغبان آم کے باغات اور درختوں پر خصوصی مزید پڑھیں

سیمنٹ کی برآمدات

سیمنٹ کی برآمدات میں کے دوران 10.56 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) فروری2020 کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں10.56فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق فروری2020ء کے دوران سیمنٹ کی برآمدات کا حجم23.8 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ فروری2019 ء کے دوران سیمنٹ مزید پڑھیں

فنڈز کا اجراء

سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کے 66.57 فیصد فنڈز کا اجراء کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال2019-20ء میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک مختص بجٹ کی66.57 فیصد کے مساوی فنڈز کا اجراء کیا جاچکا ہے۔ مالی سال میں466.68 ارب روپے کے مزید پڑھیں

برطا نوی حکومت

برطا نوی حکومت کا سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان

لندن (عکس آن لائن)برطانوی حکومت نے سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس جاب سکیم متعارف کرا دی جس کے تحت ٹیکس دینے مزید پڑھیں

ستارہ بیگ

شہرت کے لئے طویل جدوجہد اور محنت درکار ہوتی ہے،ستارہ بیگ

لاہور(عکس آن لائن)اسٹیج و فلم کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ نے کہا ہے کہ ہر فنکار راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر نہیں جاتا بلکہ اس کے لئے طویل جدوجہد اور محنت درکار ہوتی ہے۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اٹلی میں کورونا وائرس

اٹلی :کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی

میلان(عکس آن لائن) اٹلی میں کورونا وائرس وباء سے ایک دن میں 627 افرادہلاک جبکہ مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

جسمانی اعضا عطیہ

حریت رہنما یاسین ملک کی جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت

مقبوضہ کشمیر(عکس آن لائن)بھارت کی قید میں موجود حریت رہنما یاسین ملک نے مرنے کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کردی ہے۔ہفتے کے روزایک بیان میں یاسین ملک نے کہا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے کشمیریوں کی مزید پڑھیں