ٹیسٹ مثبت

کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے کا مطلب نیا انفیکشن نہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک (عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے کا مطلب نیا انفیکشن نہیں ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ مثبت ٹیسٹ مزید پڑھیں

فلسطینی اغوا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے 14 فلسطینی اغوا کر لئے

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں کارروائیوں کے دوران 14 افراد کو اغوا کرلیا۔مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ان کے گھروں پر چھاپوں کے بعد اسرائیلی پولیس فورسز نے پاپولر مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر کی ماسکو میں پیداواری و تعمیراتی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کی منظوری

ماسکو (عکس آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دارالحکومت ماسکو میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور پیداواری و تعمیراتی سرگرمیوں کے 12 مئی سے دوبارہ آغاز کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

لاک ڈاون میں نرمی

مخصوص شرائط کے ساتھ لاک ڈاون میں نرمی وقت کا تقاضا ہے،علیم خان

لاہور (عکس آن لائن) وزیر خوراک پنجاب عبد العلیم خان نے کہا کہ مخصوص شرائط کے ساتھ لاک ڈاون میں نرمی وقت کا تقاضا ہے،حکومتی پالیسی پر 82 فیصد شہریوں کا اظہار اطمینان خوش آئند ہے،حکومتی حمایت میں ایک ماہ مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

دنیا ممکنہ عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے، وزیرخارجہ

اسلام ا ٓ باد (عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس کے تناظر میں شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ممکنہ طور پر عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے،پاکستان جیسی ترقی پذیر مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی واپسی

بیرون ملک محصورپاکستانیوں کی واپسی ، پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری

لاہور(عکس آن لائن ) پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی،8 مئی کو پی آئی اے کا خالی طیارہ دبئی روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس کا پمز اسپتال کی سابق ترجمان کا کیس سننے سے انکار

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزاراحمد نے پمز اسپتال کی سابق ترجمان ڈاکٹر عائشہ عیسانی کیے پروموشن سے متعلق کیس سننے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

موجودہ دور میں انسانیت اور احساس پر مبنی اقدار اجاگر کی جائیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے،انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہمارے معاشرے کی اصل مزید پڑھیں

بھارتی الزام مسترد

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کردیا

اسلام ا ٓ باد (عکس آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین فورسز اپنی ناکامیاں پاکستان کے سر نہ تھوپیں، بھارتی افواج کنٹرول لائن پر مزید پڑھیں