خربوزہ

خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کے لئے کھادوں اور آبپاشی پرخصوصی توجہ دی جائے

قصور(عکس آن لائن ) ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجدنے کہا ہے کہ خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کے لئے کھادوں اور آبپاشی پرخصوصی توجہ دی جائے‘ بوائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی اور ایک بوری پوٹاش پٹڑیاں لگانے کے لئے مزید پڑھیں

کیڑوں کے حملے

کاشتکار فصل کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئے فوری حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ سست تیلا‘ چست تیلا‘امریکن سنڈی‘گڑوؤں کی سنڈی‘لشکری سنڈی بہاریہ مکئی کی فصل پر حملہ آورہوکر شدیدنقصان پہنچا سکتی ہے لہذاکاشتکار فصل کو بیماریوں اور کیڑوں کے حملے سے بچانے کے مزید پڑھیں

بورس جانسن

کروناوائرس، برطانیہ سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتا ہے،بورس جانسن

لندن(عکس آن لائن ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ عالمگیر وبا کے سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتا ہے، کروناوائرس کے خلاف سب کو مل کر لڑنا ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی سے تجدید الحاق کے لیے 31مئی کی ڈیڈ لائن

راولپنڈی(عکس آن لائن ) پنجاب یونیورسٹی نے مدت الحاق میں توسیع ونئے الحاق کے لیے 31مئی حتمی تاریخ مقرر کردی ۔رجسٹرارپنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2020-2021کے لیے الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی مدت الحاق میں توسیع مزید پڑھیں

چری

محکمہ زراعت کی چری کی فی ایکڑ کاشت کیلئے 32کلو گرام بیج استعمال کرنے کی سفارش

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے چارہ جات کے کاشتکاروں کو چری کی فی ایکڑ کاشت کیلئے 32کلو گرام بیج استعمال کرنے کی سفارش کی ہے اور کہا ہے کہ چری کی کاشت کیلئے بھاری میرا زمین کا مزید پڑھیں

دوست مزاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور (عکس آن لائن ) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، سلیف آئسولیشن اختیار کر لی۔ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے، ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری کا مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں لیکن لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جا سکتا،اسدعمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں ، لوگوں سے ان کا روزگار نہیں چھینا جاسکتا،امید ہے این سی سی فیصلے پر مزید پڑھیں