ثانیہ مرزا

نہیں معلوم میرا بیٹا ازہان کب اپنے باپ کو دوبارہ مل پائے گا، ثانیہ مرزا

ممبئی (عکس آن لائن)سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، نہیں معلوم میرا بیٹا ازہان کب اپنے باپ کو دوبارہ مل مزید پڑھیں

خلیل زاد

افغانستان میں تشدد کم کرنے کی کوشش میں ہیں، خلیل زاد

واشنگٹن (عکس آن لائن)افغانستان میں حالیہ تشدد کے واقعات نے امن کوششوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ امریکی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد جلد ہی کابل کے ایک اور دورے پر پہنچنے والے ہیں۔ جنگی حالات سے دوچار ملک مزید پڑھیں

جراثیم کش سپرے

جراثیم کش سپرے انسانوں کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکھنے کے لیے گلیوں میں جراثیم کش اسپرے انسانوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ جینیوا میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک

کووڈ 19 ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے،طبی تحقیق

ورجینیا (عکس آن لائن)نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 خون کی شریانوں کے سنگین مسائل بشمول ہارٹ فیلیئر، ہارٹ اٹیک اور خون کے لوتھڑے بننے سے فالج کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں مزید پڑھیں

جعلی زرعی ادویات

کاشتکار نقالوں ‘جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں سے ہوشیاررہیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں‘ کسانوں‘زمینداروں کو زرعی زہروں کی خریداری میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار نقالوں ‘جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں سے ہوشیاررہیں اورزرعی ادویات وزہریں خریدتے وقت مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں کی تعداد

پاکستان میں سرکاری ہسپتالوں کی تعداد ایک ہزار 279 ہے ، بنیادی مراکز صحت 5 ہزار 527 ہیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرکاری ہسپتالوں کی تعداد ایک ہزار 279 ہے ، بنیادی مراکز صحت 5 ہزار 527 ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک میں رولر ہیلتھ سنٹرز 686 ہیں جبکہ ڈسپنسریز کی مزید پڑھیں

نعیم میر

کاروبار چوبیس گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن کیلئے کھولا جائے:نعیم میر کی پریس کانفرنس

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کی بجائے کرونا سے لڑے، ہم ہر ممکن تعاون کریں گے۔ عوام کہتے ہیں حکومت کرونا کے نام پر پیسہ بٹور رہی مزید پڑھیں

جھوٹے فلیگ آپریشن

کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت جھوٹے فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے مودی سرکار فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں