محمود خان

میں کہیں نہیں گیا، اِدھر ہی ہوں، محمود خان

پشاور (عکس آن لائن) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ میں کہیں نہیں گیا،اِدھر ہی ہوں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اورعمران خان کے ساتھ ہوں اور رہوں گا،میرے متعلق پارٹی چھوڑنے اورگرفتاری کی افواہیں پھیلائی گئیں۔ سابق وزیراعلی کا کہنا تھا کہ میرے خلاف جتنے کیسز بنانے ہیں بنالیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں