چینی وزارتِ خارجہ

سی پیک کو آگے بڑھانے کیلیے چین اور پاکستان کا عز م پختہ ہے اورمستقبل روشن ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(عکس آن لائن ) گزشتہ روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان چا لی نے حالیہ دنوں میں سی پیک سے متعلق بھارتی میڈیا میں چلنے والی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے مثبت طور پر مزید پڑھیں

سونیا سیٹھی

انڈسٹری میں ہر قسم کا کردار نبھانے کی صلاحیت رکھتی ہوں‘ سونیا سیٹھی

لاہور(عکس آن لائن)سٹیج کی معروف اداکارہ سونیا سیٹھی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری ہر قسم کے کردار نبھانے کی صلاحیت رکھتی ہوں مجھے ا پنی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔ خصوصی بات چیت میں سونیا نے کہا کہ سٹیج مزید پڑھیں

مصری مرغیوں

گولڈن و مصری مرغیوں کاکاروبار کرنے والے ہیچری مالکان کو برائیلر مرغیوں کی خوراک استعمال نہ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) گولڈن و مصری مرغیوں کاکاروبار کرنے والے ہیچری مالکان کو برائیلر مرغیوں کی خوراک استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ مرغیوں میں شرح اموات کم کرنے اور انڈے دینے کی صلاحیت میں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا ویکسین ، پہلے استعمال کی توقع 2021 کے اوائل تک نہیں کی جاسکتی،عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ماہرین کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرنے میں اچھی پیشرفت کر رہے ہیں تاہم اس ویکسین کے پہلے استعمال کی توقع 2021 کے اوائل تک نہیں کی جاسکتی مزید پڑھیں

انضمام الحق

بابراعظم کو کپتان بنایا تو اعتماد دیں، اچھا کپتان ثابت ہو تو 10سال چلائیں،انضمام الحق

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی 2017 جتوائی، ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت مزید پڑھیں

فوج تعینات

چین نے بھارت کی سرحد پر پیشہ ور لڑاکا فوج تعینات کردی ، چینی میڈیا

بیجنگ (عکس آن لائن) چین اور بھارت کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کے جلو میں چینی حکومت نے بھارت کی سرحد پر انتہائی ماہر پیشہ ور لڑاکا فوج تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ سرحد پر فوجی نفری میں مزید پڑھیں

مراد سعید

جس سمارٹ لاک ڈاﺅن کی بات آج یورپ کر رہا ، اس پہ پاکستان تین ماہ سے عمل پیرا، مراد سعید

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ جس سمارٹ لاک ڈاﺅن کی بات آج یورپ کر رہا ہے. اس پہ پاکستان تین ماہ سے عمل پیرا ہے، لیکن جن کی آنکھوں پہ بغض مزید پڑھیں

فواد چوہدری

چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں . اور وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سے کہہ دیا چھ ماہ میں کارکردگی نہ مزید پڑھیں

تل کی کاشت

زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون شروع ہونے تک وٹوں پرتل کی کاشت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے تل کے کاشتکاروں کو ہدائت کی ہے کہ وہ فصل کی کاشت زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون شروع ہونے تک وٹوں پر کریں اور کاشت کیلئے درمیانی میرا سے بھاری مزید پڑھیں