سونیا سیٹھی

انڈسٹری میں ہر قسم کا کردار نبھانے کی صلاحیت رکھتی ہوں‘ سونیا سیٹھی

لاہور(عکس آن لائن)سٹیج کی معروف اداکارہ سونیا سیٹھی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری ہر قسم کے کردار نبھانے کی صلاحیت رکھتی ہوں مجھے ا پنی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔

خصوصی بات چیت میں سونیا نے کہا کہ سٹیج کے علاوہ فلموں میں بھی نام بنانا چاہتی ہوں،ان کا کہنا ہے کہ آج تک جتنا بھی کام کیا مجھے اپنی پرفارمنس پر بہت پذیرائی ملی جس سے حوصلہ بلند ہوا ہے ،سونیا سیٹھی نے مزید کہا کہ ،میر ی کسی سے کوئی مخالف نہیں اپنی پرفارمنس کی بدولت کامیابی کے زینے طے کر رہی ہوںفنکار وہی ہوتا ہے جو اپنی فنی صلاحیتوں سے نام،عزت و شہرت حاصل کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں