صدر مملکت

تنازعہ کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا کلیدی ستون رہے گا’ عارف علوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی حکومت اور عوام کشمیریوں کی منصفانہ اور جائز جدوجہد کیلئے اپنی غیر متزلزل حمایت کی تجدید کرتے ہیں، تنازعہ جموں و مزید پڑھیں

ایسپن بارتھ ایدے

اسرائیل کےغزہ پر حملوں کے بعد سے سلامتی کونسل فالج کا شکار ہے، ناروے

اوسلو(عکس آن لائن) ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے غزہ کی صورت حال زمین پر جہنم سے کم نہیں۔ اوسلو میں عرب ٹی وی کو انٹرویو میں ناروے کے وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

مسعود خان

پاک امریکا دو طرفہ تعلقات مختلف شعبوں میں مزید مستحکم ہو رہے ہیں، مسعود خان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا دو طرفہ تعلقات مختلف شعبوں میں مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ یونیورسٹی کلب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ پاکستان پر اعتماد مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

کشمیری عوام تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے منتظر ہیں،سلامتی کونسل اپنے وعدے پورے کرے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے منتظر ہیں، اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کاافغانستان میں صنفی مساوات وانسانی حقوق کیلئے نمائندہ مقررکرنے کامطالبہ

نیویارک(عکس آن لائن)سلامتی کونسل نے افغانستان میں انسانی حقوق اور صنفی برابری کے اہداف حاصل کرنے کیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق یہ مطالبہ منظور کردہ ایک قرار داد میں کیا گیا ہے جو مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

چین کے مشرق وسطیٰ میں  ذاتی مفادات نہیں  ہیں، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے   پریس کانفرنس میں  کہا کہ  فلسطین اسرائیل تنازعے کی موجودہ لہر  کے آغاز کے بعد ہی سے چین جنگ بندی کے فروغ ، شہریوں کے تحفظ اور مزید پڑھیں

چین

چین کا سلامتی کونسل سے افغان طالبان کے خلاف پابندیوں کو ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2716 منظور دی جس میں افغان طالبان پر پابندیوں کی کمیٹی کی مانیٹرنگ ٹیم کے مینڈیٹ میں 12 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔ ووٹنگ کے بعد مزید پڑھیں

چین اور ایران

چین اور ایران کا غزہ کی صورتحال پر تبا دلہ خیال،  فوری جنگ بندی کا مطا لبہ

بیجنگ (عکس آن لائن)  چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے دعوات پر ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔منگل کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق  عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

اسرائیل

امریکاکی جانب سے قرارداد ویٹو کرنے پر اسرائیل کا خیرمقدم

تل ابیب (عکس آن لائن)سلامتی کونسل میں امریکا کی جانب سے جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کا اسرائیل نے خیر مقدم کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

فلسطین اسرائیل تنازع پر چین عرب مما لک کے ساتھ قر یبی رابطے میں ہے، چینی وزیر خا رجہ

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ بدھ کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق اس موقع پر مزید پڑھیں