سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی

کراچی (عکس آن لائن) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 ہزار مزید پڑھیں

ڈالر

انٹر بینک میں ڈالر آؤٹ آف کنٹرول، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(عکس آن لائن) روپے کی بے قدری کا سلسلہ تاحال برقرار ہے، انٹربینک میں امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپے 36 مزید پڑھیں

سونے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت9ڈالرز کمی سے1839ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی

کراچی(عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت9ڈالرز کمی سے1839ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت300روپے بڑھ کر1لاکھ83ہزار700روپے اوردس گرام سونے مزید پڑھیں

وزیراعظم

بنیادی مہنگائی حکومت سنبھالنے کے وقت کی شرح سے نیچے آگئی، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح اس سطح سے نیچے آگئی جو ہماری حکومت کے سنبھالنے کے وقت تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،گورنرسندھ

کراچی (عکس آن لائن ) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جون2020میں ترسیلات زر میں50.7فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

مجموعی زرمبادلہ

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر34لاکھ ڈالر کے اضافے سے 18ارب8کروڑ48لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

کراچی (عکس آن لائن) ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر34لاکھ ڈالر کے اضافے سے 18ارب8کروڑ48لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق3جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ مزید پڑھیں