سونے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت9ڈالرز کمی سے1839ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی

کراچی(عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت9ڈالرز کمی سے1839ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت300روپے بڑھ کر1لاکھ83ہزار700روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 257روپے بڑھ کر1لاکھ57ہزار493روپے کی سطح پرآگئی تاہم چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے کمی سے2100روپے رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں