پاکستان

پاکستان کی قیادت میں سی ٹی ڈی تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے کام کرے گا’ مشیر برائے تجارت عبد الرزاق دائود

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کمیٹی برائے تجارت و ترقی کی سربراہی کے لیے منتخب کرلیا گیا ۔یہ بات وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق دائود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتائی ۔اپنے مزید پڑھیں

صدر مملکت

بیرون ملک برآمد کیا جانیوالا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدر مملکت

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بیرون ملک برآمد کیا جانیوالا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،سرگودھا چیمبر آف کامرس کینو کی برآمد سے ملکی معیشت میں اہم حصہ ڈال رہی ہے،تھوڑی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زر کیلئے اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، رضا باقر

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زر کے لیے 500 ملین ڈالر کا ٹارگٹ حاصل کرلیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ بیرون مزید پڑھیں

وزیراعظم

اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے،آغاز سے ہی ہمیں مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک اورکمپنیوں نے منافع کی مدمیں 3 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹیکسٹائل کے شعبہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک اورکمپنیوں نے منافع کی مدمیں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں 3 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے ہیں۔سٹیٹ بینک کی طرف سے اس حوالہ مزید پڑھیں

رواں مالی سال

بیرونی سرمایہ کاری میں 29.8 فیصد کمی جب کہ مالیاتی خسارہ میں 21 فیصد اضافہ، زرعی قرضوں میں بھی کمی

کراچی(عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران معاشی اعشاریوں میں کمی کا رجحان سامنے آگیا، برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی اور مالیاتی خسارہ بڑھ گیا۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی ، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 20ارب31کروڑ53لاکھ روپے بڑھ گئی

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای 100انڈیکس مزید 199.74پوائنٹس کے اضافے سے46287.38پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ49.15فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد کا2021-2025 کے لیے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی حکمتِ عملی کا اعلان

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف)کی آیندہ پانچ سال کے لیے حکمتِ عملی کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایک نشری مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاری

نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا

بیجنگ(عکس آن لائن)نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق 2020 میں مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

موجودہ حکومت اصلاحات پر عمل پیراہے ،ماضی کی طرح معیشت پر کسی طرح کا کاسمیٹیکس لیپ نہیں کیا گیا ‘ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ کوروناکی وباء کے باوجود پاکستانی معیشت اپنی بحالی کا سفرشروع کرچکی ہے ،ہر طرح کی برآمدات ،زرمبادلہ اورلارج سکیل مینوفیکچرننگ مزید پڑھیں