فیصلہ محفوظ

وزیر ہوا بازی غلام سرور کی برطرفی کیلئے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان غلام سرور کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ مزید پڑھیں

حج

سعودی عرب کا محدود حج کا اعلان: حکومت کا حج واجبات واپس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت پاکستان نے حج 2020 کے لیے تمام درخواست گزاروں کے حج واجبات جمعرات سے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ رواں سال کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

سنتھیا رچی

سنتھیا رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر حکومت اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر حکومت اور وزارت کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آ باد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے امریکی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بی آر ٹی پراجیکٹ کیس میں پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ کیس میں پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔ عدالت نے درخواست گزار کے اعتراضات پر خیبرپختونخوا حکومت سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

رہائی کا معاملہ

عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ کئی بار اعلیٰ سطح پر اٹھایا، وزارت خارجہ

کراچی (عکس آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق وزارت خارجہ کے جواب جمع کرانے پر درخواست گزار کے وکیل کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

دہری شہریت کیس

دہری شہریت کیس، عدالت میں عدم پیشی پر فیصل واوڈا کو دوبارہ نوٹس جاری

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت پر پیش نہ ہونے پر دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی دہری شہریت مزید پڑھیں

توہین آمیز بیان

فردوس عاشق اعوان کی مبینہ توہین آمیز بیان پر الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کے خلاف اپنے مبینہ توہین آمیز بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے الیکشن کمیشن کی توہین نہیں کی جبکہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں