ہاشم جواں بخت

ہاشم جواں بخت نے وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کی خبروں کی تردید کردی

لاہور(نمائندہ عکس) پنجاب کے وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت نے اپنے وزیراعلیٰ بنانے کی خبریں قیاس آرائیاں قرار دیدیں۔وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے لاہور کےمقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کیا اور بعد ازاں میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

خسرو بختیار

چھوٹے درمیانے کاروبار کے فروغ کیلئے نیشنل ایس ایم ای پالیسی متعارف کروائی ہے ،خسرو بختیار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چھوٹے درمیانے کاروبار کے فروغ کیلئے نیشنل ایس ایم ای پالیسی متعارف کروائی ہے ، آٹو پالیسی میں درآمدی اشیاء کی متبادل پروڈکشن اور برآمداتی صنعتوں کا فروغ مزید پڑھیں

خسرو بختیار

صنعتی شعبے کو مکمل صلاحیت پر چلایا جائے گا ،خسرو بختیار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کو مکمل صلاحیت پر چلایا جائے گا،کراچی میں 1500 ایکٹر پر صنعتی زون بنایا جائے گا،چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو فروغ دینگے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے نام پر عمران نیازی نے جنوبی پنجاب کو لالی پاپ دیا ہے’عظمی بخاری

لاہو ر(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے نام پر عمران نیازی نے جنوبی پنجاب کو لالی پاپ دیا ہے،جنوبی پنجاب محاذ والوں نے اپنے ہی لوگوں کا مزید پڑھیں

شیخ رشید

6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ہو یا پیر فقیر سب رگڑے جائیں گے، شیخ رشید

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ،پیر یا فقیر سب رگڑے جائیں گے،شہباز شریف کی اپنی بھتیجی مریم نواز سے نہیں بن رہی، دونوں ایک دوسرے مزید پڑھیں

عثمان ڈار

جہانگیر ترین اور خسرو بختیار یا کسی نے بھی ذخیرہ اندوزی کی، اس کا احتساب ہوگا، عثمان ڈار

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور خسروبختیار یا جس نے بھی ذخیرہ اندوزی کی اس کا احتساب ہوگا، مہنگائی میں سابق حکومت کی مس مینجمنٹ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

چینی ،آٹے کی قیمت میں اضافہ تاریخ کاسب سے بڑا سکینڈل ہے ،چیف جسٹس کوسوموٹو لینا چائیے، مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چینی اور آٹے بحران کا ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی اور آٹے کی قیمت کو عمران صاحب کے حکم پہ جہانگیر مزید پڑھیں