عوام سے اپیل

مطمئن رہیں اور گھروں میں رہنا جاری رکھیں، ترک صدر کی عوام سے اپیل

انقرہ (عکس آن لائن ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ گھروں میں رہنا جاری رکھیں۔صدر ایردوان نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “مطمن رہیں، حکومت اپنے تمام اداروں مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

حکومت کے موثراقدامات سے کورونا تیزی سے نہیں پھیلا،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(عکس آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہاہے کہ حکومت کے موثراقدامات کی وجہ سے کورونا وائرس تیزی سے نہیں پھیلا،زائرین کے لیے کئے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں،ڈاکٹروں کا بحران میں کام کرنا ان مزید پڑھیں

سعید غنی

اگر لوگ اپنے گھروں میں رہتے تو قرنطینہ مراکز نہ بنانے پڑتے،سعید غنی

کراچی(عکس آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تفتان سے آنے والے لوگ حکومت کے لیے پریشانی کا سبب نہیں ہیں، اگرلوگ اپنے گھروں میں رہتے تو قرنطینہ مراکز نہ بنانے پڑتے، کسی میں کورونا کی مزید پڑھیں

کورونا

کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، فردو س عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ کوروناوائرس سے بچاو، علامات اور احتیاط وعلاج کے بارے مزید پڑھیں

عثمان ڈار

حکومت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی، عثمان ڈار

سوات(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اسکی گالا میں مقامی نوجوانوں کو اسکیئنگ کی مفت تربیت فراہم کی گئی، حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی۔ مزید پڑھیں

نجی لیبارٹریز

حکومت نے کرونا وائرس تسخیص، نجی لیبارٹریز پر کئے جانے والے ٹیسٹوں کو ناقص قرار دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے کرونا وائرس کی تشخیص کےلئے نجی لیبارٹریز پر کئے جانے والے ٹیسٹوں کو ناقص قرار دے دیا معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا وائرس کے تشخیص کےلئے نجی لیبارٹریز پر کئے مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی

کرونا وائرس ،احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی(عکس آن لائن)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت کورونا وائرس کے حوالے سے قومی حکمت عملی مرتب کرے، شہباز شریف

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ اقدامات، مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

حکومت کے بروقت فیصلوں سے اشیاء کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے ، ہمایوں اختر

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے اراکین اور رہنما اپنی اعلیٰ قیادت سے مایوس ہیں جس کا واضح اظہار مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات

ٹیکسٹائل برآمدات میں اربوں ڈالر کا اضافہ ممکن ہے۔میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن )پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ٹیکسٹائل مزید پڑھیں