ایران

موجودہ امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی راہ پر چل رہی ہے’ایران

تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ایران پر دباؤ ڈالنے کے لیے پابندیوں کے ورق کواستعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

بائیڈن صدارتی طیارے کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی طیارے ایئرفورس ون کی سیڑھیوں پر کئی بار لڑکھڑا گئے، اٹھہتر برس کے بائیڈن اٹلانٹا جانے کے لیے طیارے میں سوار ہو رہے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پہلی بار لڑکھڑا کر جو بائیڈن مزید پڑھیں

چینی

چینی اقدامات عالمی استحکام کے لیے خطرہ بن رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ /چین کا سخت ردعمل

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی ریاست الاسکا میں چینی اور امریکی سفارت کاروں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس دو روزہ ملاقات کے افتتاح کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ چینی اقدامات عالمی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

افغانستان سے یکم مئی تک امریکی فوجوں کا مکمل انخلا مشکل ہوگا،امریکی صدر

نیو یارک(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے یکم مئی تک امریکی فوجوں کا مکمل انخلا مشکل ہوگا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر جوبائیڈن کا کہنا مزید پڑھیں

جو بائیڈن

افغان،شام،عراق کے علاوہ کسی بھی ملک میں ڈرون حملے کے لیے وائٹ ہاوس کی اجازت لینا ضروری ہوگا،پینٹا گون

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ نے جنگ زدہ علاقوں کے سوا ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان، شام اور عراق کے علاوہ کسی بھی ملک میں ڈرون حملے کے لیے وائٹ ہاوس کی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ کا جوہری ڈیل سے متعلق جلد ٹھوس لائحہ عمل پیش کرنے کا اعلان

تہران(عکس آن لائن)ایرانی وزیرخارجہ محمد جوادظریف نے عالمی طاقتوں سے جوہری ڈیل کے بارے میں جلد ٹھوس اور تعمیری لائحہ عمل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ سفارتی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

کورونا پابندیاں میں نرمی نیندرتھال سوچ کی عکاسی ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی بعض ریاستوں کی طرف سے کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ ایسا فیصلہ کرنے والے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

کورونا کیخلاف جنگ اختتام سے بہت دور ہے،امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے خلاف جنگ ابھی اختتام سے بہت دور ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چند روز قبل صدر جو بائیڈن نے کورونا کے باعث امریکا میں مزید پڑھیں

جو بائیڈن

بائیڈن نے گرین کارڈ پر ٹرمپ کی عائد کردہ پابندیاں ختم کردیں

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ کے بہت سے درخواست گزاروں کی امریکا میں داخلے کے حوالے سے ممانعت کی پابندی ختم کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پابندیاں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ برس نافذ کی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

کورونا سے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی اموات دلخراش معاملہ ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ کورونا سے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی اموات دلخراش معاملہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قوم سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ قوم متحدہ رہے اور مزید پڑھیں