سپریم کورٹ

ازخود نوٹس کیس, چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفی کمال سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سینیٹر کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ججز کے خلاف مہم،اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ لارجر بینچز 14 مئی کو توہین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

آڈیو لیک کیس،آئی بی کی بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو(آئی بی )کی جانب سے بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بنچ پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

زہر کا خدشہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی بشری بی بی کا طبی معائنہ کرواکر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے طبی معائنے کی درخواست پر سماعت میں بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر رپورٹ آئندہ سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے پرسپیکراورڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوا سے جواب طلب

پشاور (عکس آن لائن ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

عمران خان سے ملاقات نا کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، نوٹس جاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات نا کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توہینِ عدالت کیس: عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو جاری دوسرا شوکاز واپس لے لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کو عدالت سے غیر حاضری پر جاری دوسرا شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توہینِ عدالت کیس،ڈی سی اسلام آباد کی معافی کی استدعا مسترد، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)اسلام آباد کی توہینِ عدالت کیس میں غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عرفان نواز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سابق وفاقی وزیر شہریار مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر کیس خارج

پشاور (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس پشاور ہائی کورٹ سے بھی واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

توہین عدالت کیس: اے این پی رہنما ایمل ولی خان کی پشاور ہائیکورٹ طلبی

پشاور (عکس آن لائن) توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی خان کو 11 جنوری کو طلب کر لیا۔اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت مزید پڑھیں