ترشادہ پھلوں

موسم خزاں میں لگائے گئے ترشادہ پھلوں کے پودے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ باغبان ترشادہ پھلوں کے پورے سال میں دومرتبہ موسم بہار فروری مارچ اور موسم خزاں ستمبر اکتوبرمیں لگاسکتے ہیں تاہم موسم خزاں میں لگائے گئے پودے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں لہذا مزید پڑھیں

برسیم کی کاشت

بھاری میرازمینوں پر برسیم کی کاشت سے زیادہ پیداوارحاصل کی جاسکتی ہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ بھاری میرازمینوں پر برسیم کی کاشت سے زیادہ پیداوارحاصل کی جاسکتی ہے تاہم ہلکی زمینوں اور درمیانے درجے کی کلراٹھی زمینوں پر بھی برسیم کی کاشت کا تجربہ کامیاب رہاہے۔ انہوں نےبتایا مزید پڑھیں

چنے کی کاشت

اچھی روائیدگی کے لئے بذریعہ ڈرل وپورچنے کی کاشت مکمل کریں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار اچھی روائیدگی کے لئے بذریعہ ڈرل وپورچنے کی کاشت مکمل کریں اور فاسفورسی کھادوں کا بھی خاص خیال رکھا جائے تاکہ بہتر سے بہتر پیداوارکا حصول ممکن ہوسکے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

رایا اور سرسوں

رایا اور سرسوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیرپرعملدرآمد کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو رایا اور سرسوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیرپر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ رایا اور سرسوں کی فصل پر بوائی سے لیکر برداشت تک مزید پڑھیں

خربوزہ

خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے کھادوں اورآبپاشی پر خصوصی توجہ دی جائے ،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے کھادوں اورآبپاشی پر خصوصی توجہ دی جائے اور بوائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی اور ایک بوری پوٹاش پٹریاں لگانے کےلئے لگائے مزید پڑھیں

بندگوبھی

کاشتکار پھول گوبھی کے ساتھ ساتھ بندگوبھی کی بھی زیادہ سے زیادہ کاشت کریں ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار پھول گوبھی کے ساتھ ساتھ بندگوبھی کی بھی زیادہ سے زیادہ کاشت کریں بندگوبھی کا زیادہ تر استعمال بطورسلاد کیاجاتاہے جبکہ بندگوبھی کی کامیاب کاشت کے لئے سردمرطوب آب و مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کے کاشتکار پھول کی پشت کا رنگ سنہری مائل ہونے پر فوری برداشت کا آغازکردیں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ سورج مکھی کے کاشتکار پھول کی پشت کا رنگ سنہری مائل اور زردپتیاں خشک ہونے پر فوری برداشت کا آغازکردیں تاکہ اس کی کوالٹی کومتاثر ہونے سے بچایاجاسکے۔انہوں نے بتایا کہ پھول مزید پڑھیں

ضرررساں کیڑوں

پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت کی طرف سے انارکے باغبانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ فی ایکڑ زیادہ سے زیادہ پیداو ارحاصل کی جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

مونگ پھلی کی کاشت

مونگ پھلی کی کاشت کےلئے اچھی نکاس والی قدرتی ریتلی میرازمین موزوں ہے محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے مونگ پھلی کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مونگ پھلی کی کاشت کےلئے اچھی نکاس والی قدرتی ریتلی میرازمین موزوں ہے زمین کی تیاری کے وقت گہرا ہل چلائیں تاکہ اوپروالی مٹی مزید پڑھیں