ممتاز زہرہ بلوچ

ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، ترجمان

اسلام آباد(عکس آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، پاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جبری گمشدگی ثابت ہونیوالوں کو ہر صورت عدالت پیش کیا جائے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی (عکس آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا ہےکہ جن شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہوچکی ہے انہیں ہر صورت عدالت میں پیش کیا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتہ افراد کی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

معلوم ہونا چاہیے 75سال تک کیا کھلواڑ ہوا، خواجہ آصف فیض آباد دھرنا کمیشن میں پیش

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر 2017 میں فیض آباد انٹرچینج پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دھرنے کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ تین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کالطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کیخلاف جنگلات اراضی کیس کی تحقیقات دوبارہ شروع

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیر اعلی پرویز الہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی،نیب نے اسلام آباد سمیت 15اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے 25ستمبر تک پرویز الہی سمیت 14افراد کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کی خرید مزید پڑھیں

سید اصغر حیدر

پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)کے پراسیکیوٹر جنرل سید اصغر حیدر کا استعفی منظور کر لیا گیا۔وزارتِ قانون نے اصغر حیدر کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے مزید پڑھیں

علی محمد خان

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری بالکل غلط ہے، علی محمد خان

اسلام آباد ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہاہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری بالکل غلط ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں علی محمد خان نے کہاکہ ہم سائفر مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

نگراں وفاقی وزیر صحت کا ہوائی اڈوں پر ناتجربہ کار ڈاکٹروں کی تعیناتی کے معاملہ کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے مختلف ہوائی اڈوں پر نا تجربہ کار ڈاکٹروں کی تعیناتی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) حکومت پاکستان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500 سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کر لی گئی مزید پڑھیں