جلسوں کے بائیکاٹ

پیپلزپارٹی کا ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا، رہنما پیپلز پارٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ عمران خان کے مریم نواز سے متعلق الفاظ خواتین کی تذلیل کے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کیخلاف درج خفیہ مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر

کراچی(کورٹ رپورٹر) مقدمات کی تفصیلات اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے حلیم عادل شیخ کے بھائی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمات درج کرنے مزید پڑھیں

شیریں مزاری

پاکستانی جمہوریت میں ہی ایک قاتل وزیر داخلہ بن سکتا ہے‘ شیریں مزاری

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پاکستانی جمہوریت میں ہی ایک قاتل وزیر داخلہ بن سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رات 12 بجے ایک پارٹی کیلئے عدالتیں کھلنے سے ان کا کردار مجروح ہوتا ہے‘ فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ رات 12 بجے ایک پارٹی کیلئے عدالتیں کھلنے سے ان کا کردار مجروح ہوتا ہے۔ لاہور کے علاقے اڈہ پلاٹ میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

عامر لیاقت

عامر لیاقت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان‘ تیسری اہلیہ دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی

کراچی (نمائندہ عکس )کراچی سے تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے سب سے معافی مانگ لی۔انسٹاگرام پر عامر لیاقت کی جانب سے 52 منٹ سے زائد کی مزید پڑھیں

سو موٹو نوٹس

سیالکوٹ میں پولیس گردی ‘ تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں پولیس کی کارروائی کو لندن پلان پرعملدرآمد کا آغاز قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا‘ٹی آئی کے خالی ہاتھ پرامن کارکنوں کی گرفتاری آئین کی مزید پڑھیں

حسن مرتضی

گورنر پنجاب کو ہٹانے کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے، حسن مرتضی

لاہور (نمائندہ عکس) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو ہٹانے کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔ حسن مرتضی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ عمر سرفراز مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف درخواست پرفریقین سے جواب طلب

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف تحریک انصاف ک درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے خلاف تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

شوکت ترین

آئی ایم ایف 7ویں اور 8ویں قسط کو پیشگی شرائط سے منسلک کرے گا، شوکت ترین

اسلام آباد (نمائندہ عکس )رہنما تحریک انصاف شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف 7ویں اور 8ویں قسط کو پیشگی شرائط سے منسلک کرے گا ۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے مزید پڑھیں

جید علمائے کرام

تحریک انصاف نے تاریخ میں پہلی بار جنگلات کٹائی کے رجحان کو تبدیل کیا،عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے تاریخ میں پہلی بار جنگلات کٹائی کے رجحان کو تبدیل کیا ۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں