عثمان بزدار

بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، شہری آبادی پر حملہ نہایت قابل مذمت فعل ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار مزید پڑھیں

منہ توڑ جواب

بھارت کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 9 انڈین فوجی ہلاک، متعدد زخمی، بھارتی بنکرز تباہ

راولپنڈی (عکس آن لائن) بھارت کی جانب سے ایل او سی کے تین سیکٹرز پربلا اشتعال سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی،پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزیوں کا منہ توڑ جواب دیا ، پاک فوج کی جوابی کاروائی میں 9بھارتی مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت بغیر کسی الزام کے گرفتار کیے گئے تمام کشمیریوں کو رہا کرے ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی(عکس آن لائن)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بغیر کسی الزام کے گرفتار کیے گئے تمام کشمیریوں کو رہا اور کشمیر میں تمام ذرائع مواصلات مکمل طو ر پر بحال مزید پڑھیں

بابری مسجدکیس

بھارت ،بابری مسجدکیس کے فیصلے سے قبل ایودھیا میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی ریاست اترپردیش (یوپی) کے ضلع ایودھیا میں بابری مسجد کیس کے فیصلے سے قبل ہی دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت چیف جسٹس رنجن گوگئی مزید پڑھیں

بھارت

پونے ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست،بھارت کو سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل

پونے(عکس آن لائن)بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم بھارت کی پہلی اننگز601رنز کے جواب میں فالوان ہونے کے بعد مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسد مجید خان

بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل بنا دیا ہے، ڈاکٹر اسد مجید خان

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹراسد مجید خان نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل بنا دیا ہے، مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کے باعث خطے کے امن کو خطرہ لاحق ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں رسوا

پاکستان پربے بنیاد الزام لگانے پر بھارت دنیا بھر میں رسوا ہوگیا

لندن(عکس آن لائن) برطانوی حکومت نے سکھ برداری کی خالصتان تحریک کی پشت پناہی سے پاکستان کو بری الذمہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگانے والا بھارت پھر دنیا بھر میں رسوا ہوگیا۔ برطانوی حکومت مزید پڑھیں

جنرل زبیرمحمود حیات

بھارت میں نسلی اور مذہبی امتیاز کو فروغ دیا جا رہا ہے، کشمیرتقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، جنرل زبیرمحمود حیات

رسالپور (عکس آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات نے کہا ہے کہ بھارت میں نسلی اور مذہبی امتیاز کو فروغ دیا جا رہا ہے، کشمیرتقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، تفصیلات کے مطابق پی اے مزید پڑھیں

خاندان کے 4افراد

بھارت،ڈیم پر سیلفی کا شوق، دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4افراد غرقاب

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی ریاست تامل نڈو میں ڈیم کے پاس سیلفی لیتے ہوئے نوبیاہتی دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سیرو تفریح کے لیے آنے مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نئی دہلی جانے والے امریکی سینیٹر کو وادی کا دورہ کرنے سے روک دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹر کرس ہولین نے بتایا مزید پڑھیں