وزیر خارجہ

بھارت میں حالات انتہائی تشویشناک ہیں ، لاکھوں بھارتی فوجی کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں ،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت میں حالات انتہائی تشویشناک ہیں ، لاکھوں بھارتی فوجی کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں ،مقبوضہ جموں و کشمیر نوجوانوں کو بلاجواز گرفتار کیا جا رہا مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا اقوام متحدہ سے ممتاز کشمیری سیاسی رہنما اور انسانی حقوق کی علمبردار محترمہ آسیہ اندرانی کو فوری رہائی دلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان نے بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید ممتاز کشمیری سیاسی رہنما اور انسانی حقوق کی علمبردار محترمہ آسیہ اندرابی کی رہائی کیلئے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور جینیوا میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں

بھارت

بھارت، پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دے سکتا، سابق بھارتی پولیس افسر

نئی دہلی(عکس آن لائن)سابق بھارتی پولیس افسر این سی استھانہ کی سیکیورٹی امور پر گہری بصیرت کی حامل نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنے مخالف پاکستان اور چین کے نظریاتی اور اسٹریٹیجک مقاصد کے بارے میں کوئی مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات شبلی فراز

ڈس انفو لیب نے بھارتی جھوٹ کے کاروبار کا پول کھولا، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈس انفو لیب نے بھارتی جھوٹ کے کاروبار کا پول کھولا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ توبرطانوی ریگولیٹر آف کام مزید پڑھیں

سفیر اسد مجید خان

امریکہ، بھارت کی پاکستان میں مداخلت رکوا سکتا ہے، سفیر اسد مجید خان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ شاید امریکا واحد ملک ہے جو بھارت کو پاکستان میں اپنی تخریبی سرگرمیاں روکنے پر راضی کرسکتا ہے جہاں ایک اسکالر پاکستان آباد کے اس دعوے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم نے بھارتی کسانوں کے احتجاج کو پاکستان اوربھارت کے درمیان تنازعہ قرارد ے ڈالا

لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیراعظم نے لاعلمی کی انتہاکردی، مودی سرکار کیخلاف کسانوں کے احتجاج کو پاکستان اور بھارت کا درمیان تنازع قرار دے کر اپنا مذاق بنوالیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے رکن سردار تنمن جیت سنگھ مزید پڑھیں

وزیراعظم

جو اپوزیشن لاک ڈاؤن نہ کرنے پر تنقید ور بھارت کی مثال دیا کرتی تھی وہ اب جلسے کر رہی ہے ،وزیراعظم

سیالکوٹ (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو اپوزیشن لاک ڈاؤن نہ کرنے پر تنقید ور بھارت کی مثال دیا کرتی تھی وہ اب جلسے کر رہی ہے ،صحیح معنوں میں احتیاط نہ کی تو سردیاں گزارنا مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب

گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب سے گوروگرنتھ کا عظیم الشان جلوس نکالا گیا

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن) سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشوا باباگورونانک کے551ویں جنم دن کی خوشی میں بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنیوالے ہزاروں سکھ یاتریوں نے گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب سے گوروگرنتھ کا مزید پڑھیں

چوہدری سرور

کرتارپورراہداری منصوبہ بھارت کو آج تک ہضم نہیں ہورہا ‘ چوہدری سرور

لاہور(عکس آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے اقلیتی رکن اسمبلی سر دار مہندر پا ل سنگھ کی قیادت میں وفد نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی ،گور نر چوہدری محمدسرورنے سکھ برادری کوباباگرونانک کے جنم دن پر مبارکباددیتے ہوئے مزید پڑھیں

منیر اکرم

بھارت نے سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا ہے، منیر اکرم

نیویارک(عکس آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ہے، بھارت نے سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے خصوصی سیل قائم مزید پڑھیں