ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ق)سے رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

لاہور( عکس آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ (ق)سے رابطہ کر کے جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں کے بعد اتحادیوں نے آپس میں رابطہ کرلیا ہے ۔ مسلم مزید پڑھیں

حسان خاور

نمبرز پورے ہیں تو اپوزیشن در بدر کی ٹھوکریں کیوں کھا رہی ہے’حسان خاور

لاہور(عکس آن لائن) ترجمان پنجا ب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ اگر ان کے نمبرز پورے ہیں تو یہ اتنے دنوں سے در بدر کی ٹھوکریں کیوں کھا رہے ہیں، اپوزیشن کی سوچ بے ربط، مستقبل کا کوئی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے،فرخ حبیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے، عمران خان ہر گز نواز شریف کی طرح مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

اپوزیشن کی عدم اعتماد کی سر گرمیوں کیلئے کوششوں میں تیزی آنے کے بعد حکومت غیر اعلانیہ طور پر متحرک

لاہور(عکس آن لائن) اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی سر گرمیوں کیلئے کوششوں میں تیزی آنے کے بعد حکومت بھی غیر اعلانیہ طور پر متحرک ہو گئی ہے ، اس سلسلہ میں اپنے بعض اراکین اسمبلی کی سر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

منڈی بہائو الدین کے جلسے کے بعد اپوزیشن والوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ منڈی بہائو الدین کے جلسے میں عوام کی غیر معمولی تعداد دیکھ کر اپوزیشن والوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں،جلسے کی ناکامی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت کو وفاق اور پنجاب میں کوئی خطرہ نہیں،جہانگیر ترین نقصان نہیں پہنچائینگے، فواد چودھری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کو وفاق اور پنجاب میں کوئی خطرہ نہیں،جہانگیر ترین پارٹی کےساتھ ہیں ، نقصان نہیں پہنچائینگے، شریف خاندان کاپیسہ اگرپاکستان آجائے تومعاشی حالات بہترہوجائیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

تحریک عدم اعتماد لانے والوں پر ان کے گھر والے بھی اعتبار نہیں کرتے تو قوم کیسے کرے، فواد چوہدری

پنڈدادن خان (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے والوں پر ان کے گھر والے بھی اعتبار نہیں کرتے تو قوم کیسے کرے،اگر سیاست کرنی ہے تو پاکستان کے لوگوں کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کے باعث خطرے میں ہے ‘ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور ( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کے باعث خطرے میں ہے، عمران خان حکومت قو می و سائل کو امانت مزید پڑھیں

سید امین الحق

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن نمبر گیم میں کہیں نظر نہیں آرہی، پی ڈی ایم کو کس نے توڑا سب عوام کو معلوم ہے، سید امین الحق

کراچی(عکس آن لائن)حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے عدم اعتماد کی کوششوں کو بے سود کہتے ہوئے اپوزیشن کی ملاقاتوں کو چائے کی پیالی میں طوفان قرار دیدیا۔ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر آئی ٹی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عوام اپوزیشن سے لا تعلق ،ناکامی کو جتنی بار مرضی دہرا لیا جائے وہ کامیابی میں نہیں بدل سکتی’ ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ منفی سر گرمیوں کی وجہ سے اپوزیشن کی سیاست سکڑ رہی ہے اس لئے اسے تحریک عدم اعتماد اور مزید پڑھیں