چین ۔امر یکا تعلقات

چین ۔امر یکا تعلقات میں چیلنجز کا سا منا کر نے کے لئے امر یکی حکومت کو” کسنجر” جیسے سیاستدان کی ضرورت ہے، چینی میڈ یا

واشنگٹن (عکس آن لائن)چینی عوام کے پرانے دوست اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا کے سب سے مشہور سفارت کار کی حیثیت سے ، ہنری مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی

واشنگٹن (عکس آن لائن)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکا امریکی سرزمین پر سکھ رہنما کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کو انتہائی سنجیدگی کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور اس نے اس معاملے کو بھارت کے ساتھ اعلی ترین مزید پڑھیں

جو بائیڈن

گورنر کیلی فورنیا وائٹ ہاوس کے مضبوط امیدوار ہیں، جو بائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم وائٹ ہاوس کے مضبوط امیدوار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی صدارتی مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے مزید پڑھیں

امریکا

الشفا ہسپتال میں اسرائیلی آپریشن سے منع کیاتھا،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)وائٹ ہائوس کے ترجمان جان کربی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے غزہ کی پٹی میں الشفا ہسپتال کے ارد گرد اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کی منظوری نہیں دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان کربی نے مزید پڑھیں

امریکا

غزہ کے ہسپتالوں سے مریضوں کے انخلا کیلئے مدد کر رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتالوں سے مریضوں کے انخلا کیلئے مدد کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نیوز بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکا

اسرائیل کو جنگ بندی پرمجبور نہیں کر سکتے،امریکا

واشگنٹن(عکس آن لائن)امریکی حکام نے کہا ہے کہ اگر حماس کے قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ ہوتا ہے تو اسرائیل جنگ بندی کو بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

افغان عبوری حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی بڑھی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی بڑھی،پاکستان مخالف دہشت گردوں کیخلاف افغان حکومت نےکوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے، ملک میں بدامنی پھیلانے کا مزید پڑھیں

اظہار تشویش

امریکا نے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس نے جاری ایک بیان میں کہاکہامریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ، بیان مزید پڑھیں

امریکا

ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن نے کہا مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھرمیں الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا، یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر اٹھایا گیا ہے۔غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کے مطابق مزید پڑھیں