امریکا

امریکا نے امارات کو جنگی طیارے، سعودیہ کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو Fـ35 جیٹ طیارے اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج عارضی طور پر منجمد کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پیکیج منجمد مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاری

نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا

بیجنگ(عکس آن لائن)نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق 2020 میں مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا عراق کے دارلحکومت بغداد پر مبینہ فضائی حملے سے اظہارِلاتعلقی

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی حصے میں مبینہ فضائی حملے سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ ہم بغداد کے جنوب مزید پڑھیں

جوبائیڈن دلاویر

جوبائیڈن نم آنکھوں کے ساتھ اپنے گھرکو الوداع کہہ کرایوان صدرپہنچے

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن دلاویر کے مقام پر واقع اپنی رہائش گاہ سے بدھ کے روز ایوان صدر کے لیے روانہ ہوئے۔میڈیاپورٹس کے مطابق انہوں نے ایوان صدر کے لیے روانگی سے قبل اپنی مزید پڑھیں

امریکا

امریکا میں کورونا کی نئی ویکسین کی منظوری کی تیاریاں

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکا میں فائزر اور موڈرنا کے بعد نواویکس کی کورونا ویکسین کی منظوری کا امکان ہے جس کے بعد دنیا بھر منظور ہونے والی کورونا ویکسین کی تعداد 5 ہوجائے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

امریکا، ہانگ کانگ کو استعمال کرتے ہوئے ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے،ترجمان وزار ت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تبت پر دستخط شدہ قانون کو یکسر مسترد کردیا اور ہانگ کانگ سے متعلق معاملات میں مداخلت سے باز رہنے پر زور دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا

ایران افغان مہاجرین کو شام میں جنگ کے لیے بھرتی کررہا ہے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے ایک بار پھر ایران پر الزام عاید کیا ہے کہ تہران حکومت شام میں جاری لڑائی کو طول دینے کے لیے افغان مہاجرین اور دوسرے لوگوں پر مشتمل ملیشیائیں تیار کر رہا ہے۔ امریکا نے مزید پڑھیں

امریکا

انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث چینیوں کو ویزہ نہیں دیں گے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا مرتکب چینی باشندوں کو امریکا میں داخل ہونے کے لیے ویزہ نہیں دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی وزیر مزید پڑھیں

امریکا

امریکا،ایران کا حمایت یافتہ بحرین کا سرایاالمختار گروپ عالمی دہشت گرد تنظیم قرار

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے ایران کے حمایت یافتہ بحرین کے انتہا پسند گروپ سرایا المختار کوعالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے امریکا کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کو خطرات لاحق مزید پڑھیں