سیکرٹری جے یو آئی

جماعت کی خواہش ہے فضل الرحمان کو صدر مملکت بنایا جائے‘ سیکرٹری جے یو آئی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بنیں۔عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے ان کی جماعت کی خواہش مزید پڑھیں

فیصل جاوید خان

ملک میں فوری الیکشن تمام تر مسائل کا واحد حل ہیں‘ فیصل جاوید خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ملک میں فوری الیکشن تمام تر مسائل کا واحد حل ہیں‘مقدس مقامات کا احترام ہر صورت سب پر لازم ‘ اللہ سب کی رہنمائی فرمائے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ شیخ رشید

نہیں پتہ پرسوں سیاست میں ہونا ہے یا کہاں ، فوری الیکشن ضروری،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ عکس ) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نہیں پتہ پرسوں سیاست میں ہونا ہے یا کہاں ہونا ہے، چور عمران خان کے خلاف اکھٹے ہوئے ہیں، ، میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑا ہوں اور مزید پڑھیں

الیکشن

الیکشن میں مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرائیں گے ،بلاول بھٹو زرداری

جلال آباد (عکس آن لائن)پاکستان چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ الیکشن میں مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، آپ پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے تو ہم آپ کے مسائل حل کریں گے، ہم مودی کو بھی بھگائیں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دبا ومیں نہیں لاسکتی، گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دبا ومیں نہیں لاسکتی، سیاسی مخالفین جتنی مرضی آل پارٹیز کانفرنس بلا لیں، الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے۔ گورنر مزید پڑھیں

سعید غنی

اس وقت سیاسی پختگی کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا سیاسی قد تمام سیاستدانوں سے بڑا ہے، سعیدغنی

کراچی(عکس آن لائن)وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا کہ اس وقت سیاسی پختگی کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا سیاسی قد تمام سیاستدانوں سے بڑا ہے، ہم پر سلیکٹرز کے مزید پڑھیں

شور کوٹ

شور کوٹ: فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر کو نوکری سے نکالنے سے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آنے والے مریضوں کوشدید پریشانی کا سامنا

شورکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن) تبدیلی سرکار نے الیکشن سے پہلے نوکریاں دینے کا وعدہ کر کے حکومت میں آنے کے بعد پہلے سے نوکری پر موجود ڈاکٹرز کو نوکریوں سے نکالنا شروع کر دیا پنجاب حکومت نے پنجاب بھر مزید پڑھیں