ہمایوں اختر خان

پارٹی فنڈنگ کے حوالے سے (ن) ،پی پی کی دال میں کچھ کالا نہیں پوری دیگ ہی کالی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کا دامن صاف ہے اس لئے وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی اوپن سماعت کا مزید پڑھیں

فر خ حبیب

مریم بی بی الیکشن کمیشن کے سامنے آئیں تو رسیدیں بھی دے جاتیں، فر خ حبیب

اسلام آبا د (عکس آن لائن) پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جب مریم بی بی گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے سامنے آئیں تو رسیدیں بھی دے جاتیں، مریم بی بی،آپکو (ن) لیگ کی ذرائع آمدن مزید پڑھیں

پارٹی فنڈز

سیاسی جماعتوں کے گوشواروں اور پارٹی فنڈز کی چھان بین سے متعلق کیس ،پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کو نوٹس جاری ،جواب طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے گوشواروں اور پارٹی فنڈز کی چھان بین سے متعلق کیس میں پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24فروری کو جواب طلب کر لیا ۔ بدھ کو مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد پی ڈی ایم کے احتجاج کی خود مانیٹرنگ کرتے رہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد پی ڈی ایم کے احتجاج کی خود مانیٹرنگ کرتے رہے، وزارت داخلہ میں قائم کنٹرول روم میں شیخ رشید اور سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سیکیورٹی انتظامات اور امن و مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

الیکشن کمیشن کے باہر اپوزیشن کا احتجاج ،وزیر داخلہ نے اجلاس کل پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج کے حوالے سے کل پیر کو امن وامان سے متعلق اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا آئی جی پولیس بھی مزید پڑھیں

مریم نواز

براڈ شیٹ سے بھی کمیشن مانگا گیا، قومی خزانے کو برباد کیا گیا لیکن کچھ نہیں نکلا ،مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کیس حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے، حکمرانوں نے قومی خزانہ برباد کردیا لیکن کچھ نہیں نکلا ، نااہل ،کرپٹ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

قوم براڈ شیٹ سے ہونیوالے معاہدے اوربعدکے معاملات کے حقائق جاننا چاہتی ہے’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ نہیں ڈالے مزید پڑھیں

ڈسکہ

ڈسکہ:اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی آفس پر لگی حکومتی امیدوار کی غیر قانونی فلیکسز اتاردی گئیں

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن)ن لیگی رہنما سیدہ نوشین ظاہرے شاہ امیدوار حلقہ NA75 کی درخواست اورسوشل میڈیا پر تصاویر اپ لوڈ ہونے پر الیکشن کمیشن کے عملہ کی کارروائی ،اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی آفس پر لگی حکومتی امیدوار مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

ہائی کورٹ نے نااہلی کیلئے دائر درخواست پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو جواب جمع کرانے کے لیے 8 فروری تک مہلت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہلی کیلئے دائر درخواست پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو جواب جمع کرانے کے لیے 8 فروری تک مہلت دیدی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس مزید پڑھیں