الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ، عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف 2014 سے زیرالتوا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی،تحریک انصاف نے عارف نقوی سمیت مزید پڑھیں

چودھری شجاعت

پارٹی صدارت سے فراغت ، چودھری شجاعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما چودھری شجاعت حسین نے پارٹی صدارت سے فراغت کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع مسلم لیگ (ق)کے مطابق چودھری سالک حسین کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسد عمر

الیکشن کمیشن نے غیر قانونی کام کئے ،الیکشن کمیشن نے اپنی مرضی کے گیارہ استعفی منظور کئے ، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گیارہ اپریل کو قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 125ارکان نے استعفی دیا، قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

فوادچودھری

الیکشن کمیشن تینوں جماعتوں کو فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا جاری کرے، فواد چودھری کی استدعا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چودھری نے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن تینوں جماعتوں کو فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا جاری کرے، ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست

وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیر اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست تحریک انصاف کے رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی نے دائر کی، جس میں وفاقی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

22جولائی کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ عکس ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 22جولائی کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا، الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا گیا، جماعت اسلامی الیکشن مزید پڑھیں

شازیہ مری

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کا فیصلہ سنانے میں تاخیر نہ کرے، شازیہ مری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کا فیصلہ سنانے میں تاخیر نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق شازیہ مری نے اپنے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن کمیشن ن لیگ اور پیپلز پارٹی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ بھی پی ٹی آئی کےساتھ کرے،فرخ حبیب

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ن لیگ اور پیپلز پارٹی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ بھی پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کےساتھ کرے۔ رہنما پی مزید پڑھیں

وزیراعظم

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں