انوار الحق کاکڑ

قومی کھیل ہاکی کی پاکستان میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی پاکستان میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے،پاکستان میں ہاکی کو ایک مرتبہ پھر سے اسکا کھویا ہوا مقام دلوا کر رہیں گے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

وزیر برائے قومی ورثہ

وزیر برائے قومی ورثہ کا پاک چین ثقافتی روابط کو مزید فروغ دینے کا عزم

بیجنگ (عکس آن لائن) چین اور پاکستان کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی پہلے فلم”پاتھیے گرل” کے حوالے سے ایوارڈ دینے کی تقریب بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں منعقد ہوئی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق پاکستان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے،آمریت کا دروازہ بند ہوچکا مگر پھر ایک نئی طرز کی آمریت شروع ہوگئی، الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن مزید پڑھیں

رانا ثنا ء اللہ

نواز شریف نے ملکر کام کرنیکی جو بات کی اس میں پی ٹی آئی شامل ہے،رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ،چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر تھیں، تاہم چیئرمین پی مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطل، العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں بھی گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن)احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی انہیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، شہباز شریف

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمانت نواز شریف کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سے نواز مزید پڑھیں

جلیل عباس جیلانی

اسرائیل کا غزہ میں ہسپتال پر گھنائونا حملہ بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے غزہ کے الاہلی باپسٹ ہسپتال پر اسرائیلی حملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات بہت واضح ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ مزید پڑھیں

صدر پاکستان

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل شہری آبادیوں اور صحت کی سہولیات کو بلاامتیاز نشانہ بنا رہا ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کا شاہد آفریدی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راو¿نڈر شاہد آفریدی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ غمزدہ مزید پڑھیں