اسلام آباد ہائیکورٹ

حکومت الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ دس روز میں حل کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے دو ممبران مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی درخواست ضمانت، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ذاتی معالج پر مشتمل خصوصی میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت پر سابق صدر کے ذاتی معالج پر مشتمل خصوصی میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ بدھ مزید پڑھیں

مشرف غداری کیس

مشرف غداری کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کی خصوصی عدالت کا فیصلہ رکوانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے خصوصی عدالت کو سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا اور حکم دیا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

غداری کیس فیصلہ روکنے کی درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشرف کے وکیل کو دلائل سے روک دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل کو دلائل سے روک دیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ ہم آپ کو بطور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کر تے ہوئے وزارت انسانی حقوق کو چاروں صوبوں سے بیمار قیدیوں کی تفصیلات اکٹھی کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

جواب طلب

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم سے جواب طلب کر لیا ،نوٹس جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس پر وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضل الرحمان کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ مجھے بتائیں ہمیں کسی کو کیوں روکنا چاہیے، مزید پڑھیں