اسرائیلی افواج کا جبالیا

اسرائیلی افواج کا جبالیا کے بعد البریج کیمپ پر حملہ، شہدا ء کی مجوعی تعداد 9200 ہوگئی

غزہ (عکس آن لائن)غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز بمباری کے علاوہ اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔اسرائیل نے شاطئی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

اسرائیل ریاستی دہشتگرد، فلسطینی مجاہدین آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں،فضل الرحمان

کراچی(عکس آن لائن)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ریاستی دہشت گرد اسرائیل ہے، فلسطینی مجاہدین آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں،آزادی کی جنگ لڑنے والوں کو دہشتگرد کہا جاتا ہے، ہم نے برصغیر سے انگریزوں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

فلسطین پر اسرائیل جارحیت کی مذمت کرتے ہیں،فلسطین کے مسئلہ پر اسلامی دنیا کی بے حسی قابل قبول نہیں ہے،مولانافضل الرحمن

کراچی(عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیل جارحیت کی مذمت کرتے ہیں،ہم فلسطینوں کے ساتھ ہیں،فلسطین کے مسئلہ پر اسلامی دنیا کی بے حسی قابل قبول نہیں ہے،اس معاملے کے مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس، فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن) سینیٹ آف پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،قرارداد میں کہا گیا ہے پاکستان اسرائیل کے جنگی جرائم کی مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

عالمی برادری اسرائیل پرجنگ بندی کیلئے دباو ڈالے، نگران وزیرخارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) نگران وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرنے کے لیے اسرائیل پر مزید پڑھیں

مشعال ملک

اسرائیل نے فلسطین پر ظلم و جبر کی انتہا کر دی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر ظلم و جبر کی انتہا کر دی ہے، مودی حکومت کے ہندوتوا کی انتہا پسند پالیسی کے باعث کشمیری مزید پڑھیں

فلسطین اور اسرائیل

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی کو اولین ترجیح دی جانی چاہیئے ، چین

اقوا متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی کے فروغ کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔ چانگ جون نے اسرائیل -فلسطین کے مسئلے پر مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسرائیل کی غزہ کے نہتے شہریو ں پرجارحیت کسی طور بھی قابل قبول نہیں ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ کے نہتے فلسطینی شہریو ں پرجارحیت کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے، عالمی برادری اور اقوام متحدہ فوری جنگ بندی کے لئے مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

بڑی طاقتیں غزہ میں دہشتگردی بند کروانے کےلئے اسرائیل پر دباﺅ ڈالیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ بڑی طاقتیں غزہ میں دہشتگردی بند کروانے کےلئے اسرائیل پر دبا ﺅڈالیں۔ مزید پڑھیں