ادارہ شماریات

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57فیصد کمی سے13.48فیصد پر آگئی ‘ ادارہ شماریات

لاہور(عکس آن لائن )ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57 فیصد کمی سے13.48 فیصد پر آگئی ،ایک ہفتے میں گھی سمیت 26 اشیا ئے ضروریہ مہنگی ،7 اشیا ء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 18 میں استحکام مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ملک بھر میں مہنگائی میں مزید 0.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ‘ ادارہ شماریات

لاہور(عکس آن لائن)ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی میں مزید 0.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اس کی شرح14.95 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق چکن 13 مزید پڑھیں

چینی

چینی کی قلت اور قیمت کا بحران ایک مرتبہ پھر سے سر اٹھانے لگا،ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13روپے اضافہ ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)چینی کی قلت اور قیمت کا بحران ایک مرتبہ پھر سے سر اٹھانے لگا، ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سال 2021 کا پہلا ہفتہ بھی مہنگائی کے مزید پڑھیں

مہنگائی

گزشتہ ہفتے کے مقابلے رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 06 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)گزشتہ ہفتے کے مقابلے رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 06 فیصد اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جنوری کے پہلے ہفتے میں مزید پڑھیں

مہنگائی

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.92 فی صد کمی

کراچی(عکس آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.92 فی صد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی مہنگائی مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

اکتوبر میں تجارتی خسارے میں ساڑھے 26 فیصد کمی دیکھی گئی’ ادارہ شماریات

لاہور( عکس آن لائن) قومی ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2020 میں تجارتی خسارے میں ساڑھے 26 فیصد کمی دیکھی گئی اور رواں مالی سال کے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 7 ارب 61 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔رپورٹ کے مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

نومبر کے آغاز میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی معمولی کمی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) نومبر کے آغاز میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی معمولی کمی آئی ہے، جب کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 8.93 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین شماریات مزید پڑھیں