بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس (کل) طلب کرلیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس (آج)جمعہ کو طلب کرلیا۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی ۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع نے کہاکہ اجلاس میں سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

نگران وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، صوبے بھر میں امن و امان کی بحالی کےلئے تمام قانونی اقدامات اٹھانے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)نگران وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کو قابو میں رکھنے کیلئے تمام قانونی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا، محسن نقوی نے کہاکہ سرکاری املاک میں توڑ پھوڑ اور جلا ﺅگھیرا مزید پڑھیں

ایس سی او

ایس سی او کے اجلاس میں پا کستان کی شر کت کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کی شرکت بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باوجود علاقائی اور کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی کرتی مزید پڑھیں

اجلاس

سلامتی کونسل کا اجلاس، چین کاسوڈان میں تنازع کے دونوں فریقوں سےجلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے کاسوڈان میں تنازع کے دونوں فریقوں سےجلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہصورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے بچائیں۔ چینی میڈیا کے مطا بق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بدھ کوطلب کیا ہے جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے نمائندے موجود ہوں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، دہشتگردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وزیراعظم ہاﺅس میں قومی سلامتی کمیٹی کا 41واں اجلاس 2گھنٹے تک مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (عکس آن لائن) تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے چاراپریل کے اجلاس کی تفصیلات کے لئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے تفصیلات کے لئے مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

رمضان پیکج: وزیراعظم کا غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہمی کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔مفت آٹا فراہمی کا فیصلہ وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ(ن)

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دس مارچ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی کونسل کا اجلاس 10مارچ2023ء برو ز جمعہ دن 2بجے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں طلب کیاگیا ۔ اجلا س میں مزید پڑھیں