آرمی چیف

آرمی چیف نے راول پنڈی میں کرکٹ گراونڈ کا افتتاح کردیا

راولپنڈی (نمائندہ عکس) پاک افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے راول پنڈی میں تزئین شدہ کرکٹ گراونڈ کا افتتاح کر دیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سپہ سالار جمعرات کو گراونڈ کا دورہ مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی شہزادہ محمد بن سلمان کو بطور وزیراعظم تقرری پر مبارکباد

راولپنڈی (نمائندہ عکس) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کو وزیراعظم اور شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کو وزیردفاع بننے پر مبارک باد دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

ایک سرٹیفائیڈ آئین شکن اور بددیانت صدر اہم تقرری پر تجویز نہیں دے سکتا،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق صدر عارف علوی کی تجویز آئین اور قانون سے کھلا انحراف ہے۔ نئے آرمی چیف کی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات، تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی(نمائندہ عکس ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی، چینی وزیر دفاع نے کہا کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی مدد کو تیار ہے، چینی وزیر دفاع نے پاک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ عکس)رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

شیریں مزاری

آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرایک نہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شیریں مزاری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرایک نہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شہباز شریف لندن میں مقیم اپنے سزا یافتہ اشتہاری بھائی کو ملنے پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاکستان سعودی عرب کیساتھ تاریخی، برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ عکس) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او نے ملاقات کی، علاقائی امن و استحکام اور سکیورٹی تعاون پر بات چیت ہوئی، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف

شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سر بلند ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ عکس) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہدا کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہی ہمارا پرچم سربلند ہے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں