وزیراعظم

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدہ، وزیراعظم کی وزیرخزانہ ،وزیرخارجہ کومبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کے ساتھ پاکستان کے معاہدے پر وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل ،وزیرخارجہ بلاول بھٹو اوران کی ٹیموں کومبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

شوکت ترین

آئی ایم ایف سے پیسے ملے تو چیزیں آسان ہو جائیں گی، شوکت ترین

اسلام آبادر(نمائندہ عکس)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے پیسے ملتے ہیں تو چیزیں آسان ہو جائیں گی۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم لیوی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

اسلام آباد(نمائندہ عکس)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام بحال کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت ایک ارب 17کروڑ ڈالر ملیں گے، بحالی پروگرام سے پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے میں مدد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

قرض پیکج،آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان جلد حتمی معاہدے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ عکس)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)اور پاکستان قرض پیکج کی بحالی کے قریب پہنچ گئے۔اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے رہائشی نمائندے ایستھر پیریز روئیز نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

صرف ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچا دیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صرف ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچا دیا ہے، ہر قیمت پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنا لازمی تھا۔ آئی ایم مزید پڑھیں

شیخ رشید

جولائی میں مزید مہنگائی سیاسی بحران میں اضافہ کرے گی، شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جولائی میں مزید مہنگائی سیاسی بحران میں اضافہ کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف سے میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہو گیا،مفتاح اسماعیل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے قرض مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد بارہ لاکھ تک انکم ٹیکس پر سو روپے ٹیکس کااعلان پر حکومت کا یو ٹرن

اسلام آباد (نمائندہ عکس)موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد بارہ لاکھ تک انکم ٹیکس پر سو روپے ٹیکس کااعلان واپس لیتے ہوئے ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6لاکھ سالانہ کر دی، نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

سراج الحق

باہر کی کمپنیوں سے مہنگے داموں معاہدے کر کے ملک کو تباہ کیا گیا، سراج الحق

رحیم یار خان(نمائندہ عکس)امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ باہر کی کمپنیوں سے مہنگے داموں معاہدے کر کے ملک کو تباہ کیا گیا،پاکستان پر مسلط استعمار اور آئی ایم ایف کے غلاموں کا دور ختم ہونے والا ہے۔ ہفتہ مزید پڑھیں

حکومت

وزیرِاعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ان صنعتوں میں سیمنٹ، چینی، تیل و گیس، کھاد، ایل این جی ٹرمینل، ٹیکسٹائل، بینکنگ، آٹوموبائل، سگریٹ، مزید پڑھیں