ٹیسٹ کپتان اظہر علی

فرنچائز کرکٹ میں پاکستان سپر لیگ کھیلنا مس کرتا ہوں، فرنچائزز کو حق ہے منتخب کریں یا نہ کریں، اظہر علی

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ فرنچائز کرکٹ میں پاکستان سپر لیگ کھیلنا مس کرتا ہوں، فرنچائزز کو حق ہے منتخب کریں یا نہ کریں،ٹیسٹ چمپئن شپ ابھی چل رہی ہے مزید پڑھیں

جاوید آفریدی

حکومت اور دفاعی اداروں کے ساتھ عوام بڑھ چڑھ کر اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کر رہے ہیں،جاوید آفریدی

اسلام آباد( عکس آن لائن ) یو این ایچ سی آر کے یوتھ سفیر اور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے آسیب سے لڑتے ہوئے دنیا حالت جنگ میں ہے، ایسے میں پاکستان مزید پڑھیں

قمر زمان

عوام احتیاطی تدبیر پر عمل کرکے کرونا وائرس سے نجات حاصل کرسکتی ہے، سابق عالمی چمپئن قمر زمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر سابق عالمی چمپئن قمر زمان نے کہا ہے کہ عوام احتیاطی تدبیر پر عمل کرکے کرونا وائرس سے نجات حاصل کرسکتی ہے۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

شین وارن

شین وارن نے آل ٹائم ورلڈ الیون میں 2 پاکستانی کرکٹرز وسیم اکرم اور شعیب اختر کو شامل کرلیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) شین وارن نے آل ٹائم ورلڈ الیون میں 2 پاکستانی کرکٹرز وسیم اکرم اور شعیب اختر کو شامل کرلیا۔انھوں نے بھارتی اوپنر وریندر سہواگ اور سچن ٹنڈولکر کو بھی اس میں جگہ دی ہے، سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا انوکھا فیصلہ، قومی کرکٹرز کاآن لائن فٹنس ٹیسٹ لیا جائیگا

لاہور(عکس آن لائن) آن لائن کوچنگ کے بعد اب قومی کرکٹرز کے لیے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا بھی پلان سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی کھلاڑیوں کے ویڈیو کال پر فٹنس ٹیسٹ 20 اپریل کو ہوں گے، یہ فٹنس مزید پڑھیں

مائیکل کلارک

آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے کوہلی کوکچھ کہنے سے ڈرتے ہیں،مائیکل کلارک

سڈنی (عکس آن لائن) آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے بھارتی کرکٹ بورڈ اور ائی پی ایل کیخلاف ایک اور پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے بھارتی مزید پڑھیں

رمیز راجہ

رمیز راجہ نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیدیا

کراچی(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے مشہور کھلاڑیوں محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کمنٹری کیلیے پوری دنیا میں مانے جانے والے قومی مزید پڑھیں