https://akks.pk/wp-content/uploads/2020/08/Indian-cricket-board-BCCI-grows-richer-with-new-Paytm-deal.jpg

دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو پیسے دینے میں ناکام

نئی دہلی(عکس آن لائن) دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے واجبات 10 ماہ سے ادا نہیں کیے، جس کی وجہ سے کھلاڑی کورونا میں مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سینٹرل مزید پڑھیں

محمد اظہر الدین

بابراعظم میں مستقبل کے عظیم بلے باز کی جھلک نظر آتی ہے ،محمد اظہر الدین

ممبئی (عکس آن لائن ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین نے کہا ہے کہ بابراعظم اگر اسی مستقل مزاجی سے آگے بڑھتے رہے تو وہ کئی کارنامے انجام دے سکتے ہیں اور ان میں مستقبل کے عظیم مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ سپر لیگ کا آغاز آج انگلینڈ ، آئرلینڈ میچ سے ہوگا

دبئی(عکس آن لائن ) آئی سی سی(انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) ون ڈے ورلڈکپ سپر لیگ کا آغاز آج انگلینڈ اور آئرلینڈ کے میچ سے ہورہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان کر دیا ، آغاز 30 جولائی سے ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان کر دیا. جس کا آغاز 30 جولائی سے ہوگا۔پہلاجوڑ 30 جولائی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں پڑے مزید پڑھیں

عامر سہیل

ورلڈ کپ 1999میں شاہد آفریدی کا انتخاب تباہ کن فیصلہ تھا ،عامر سہیل

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کے سابق کپتان عامر سہیل نے آل رانڈر شاہد خان آفریدی کے حوالے سے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 1999میں ان کا انتخاب تباہ کن فیصلہ تھا۔تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے سابق پاکستانی مزید پڑھیں

وسیم خان

تجربہ کار میچ ونرز کی خدمات حاصل کرتے رہیں گے، چیف ایگزیکٹو وسیم خان

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ 90کی دہائی کے کرکٹرز ہیروز تھے، تجربہ اور علم رکھنے والے ان میچ ونرز کی خدمات حاصل کرتے رہیں گے۔وسیم خان نے کہا کہ قومی مزید پڑھیں

یوراج سنگھ

یوراج نے اپنے ساتھ بورڈ کے ناروا سلوک کے بارے میں زبان کھول دی

ممبئی(عکس آن لائن) بھارت کے سابق آل راونڈر یوراج سنگھ نے اپنے ساتھ بورڈ کے ناروا سلوک کے بارے میں زبان کھول دی۔وہ بظاہر 2019کے ورلڈ کپ پلان کا حصہ تھے تاہم دورۂ سری لنکا سے قبل یویو ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

جیسن ہولڈر

کپتان جیسن ہولڈر نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹس میں بطورکپتان وکٹوں کی سنچری کرلی

مانچسٹر(عکس آن لائن) ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹس میں بطورکپتان وکٹوں کی سنچری کرلی گئی ،جیسن ہولڈر نے بھی ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں فارمیٹس میں بطور کپتان وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی ہے مزید پڑھیں

وسیم اکرم

بارش میں ڈوبے کراچی اور متاثرین کی بیچارگی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، وسیم اکرم

کراچی (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی میں ہونے والی بارش کے بعد شہر کی حالت زار کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بارش میں ڈوبے کراچی اور مزید پڑھیں

کوہلی

فٹنس پلان کی وجہ سے وزن میں کمی پر والدہ کی تشویش دور کرنا مشکل ہوگیا تھا، کوہلی

نئی دہلی (عکس آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ فٹنس پلان کی وجہ سے وزن میں کمی پر والدہ کی تشویش دور کرنا مشکل ہوگیا تھا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 2010میں سخت ٹریننگ اور مزید پڑھیں