حیدر علی نے

حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ میں نصف سنچری اسکور کرکے نہ صرف پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کی

کرکٹ (عکس آن لائن ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ میں نصف سنچری اسکور کرکے نہ صرف پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ انہوں نے بہت سے لوگوں کا دل مزید پڑھیں

سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم

سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے زمانے کی بے رخی کا گلہ کر دیا.

کرکٹ (عکس‌ آن لائن ) دورہ انگلینڈ میں دو ماہ سے زائد عرصہ بائیو سیکیور ماحول میں رہنے کے بعد آخری روز پہلا اور آخری میچ کھیلنے والے سرفراز احمد نے معین علی کو سٹمپ کرنے کا یقینی موقع بھی مزید پڑھیں

پاکستان اورانگلینڈ

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور آخری میج آج کھیلا جائے گا

کھیل (عکس آن لائن ) انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ پاکستان کے لیے آج ڈو آر ڈائی مقابلہ ہو گا، قومی ٹیم میں محمد عامر کی جگہ وہاب ریاض کو نمائندگی ملنے کا امکان مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان ٹیم

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے مستقل طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

کرکٹ (عکس آن لائن ) سابق کپتان نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز تو نہیں جیت پائے لیکن کچھ مثبت چیزیں بھی سامنے آئیں۔ مانچسٹر میں شان مسعود ایک اچھی اور بڑی اننگز کھیلے۔ اظہر علی نے آخری میچ میں چیلنج مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کی بد ترین شکست

قومی کرکٹ ٹیم کی بد ترین شکست ، احسان مانی اور چیف ایگزیکٹووسیم خان پاکستان پہنچ گئے۔

انگلینڈ (عکس آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ میں بدترین کارکردگی دیکھنے اور چھٹیاں گزارنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دونوں بڑےاحسان مانی اور چیف ایگزیکٹووسیم خان پاکستان پہنچ گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کا آج مانچسٹر میں ٹی ٹونٹی کا بڑا مقابلہ ہو گا

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان اور انگلینڈ کا آج مانچسٹر میں ٹی ٹونٹی کا بڑا مقابلہ ہو گا، کھلاڑیوں نے تیاریاں مکمل کر لیں، ٹرافی کی رونمائی نے سب کو پرجوش کر دیا۔ سیریز کا افتتاحی میچ آج رات مزید پڑھیں

ہاکی فیڈرریشن کا آئین

ہاکی کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈرریشن کا آئین تبدیل ، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن ) حکومت نے ہاکی کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کاآئین تبدیل کرنیکا فیصلہ کرلیا ہے ،پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین پاکستان کرکٹ بورڈکی طرزپربنایاجائیگا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن انتظامیہ پرمکمل اظہاراعتماد مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز

17 کھلاڑی شارٹ لسٹ، سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی،انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز

لاہور: (عکس آن لائن ) انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 17 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ چیف سلیکٹر اورہیڈ کوچ کی طرف سے 17 کھلاڑیوں مزید پڑھیں