پاکستان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلی جائے گی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلی جائے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کے دوران تماشائیوں کی رونقیں بھی ہوں گی ، ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا، مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ

قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئی

لاہور(عکس آن لائن) زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے مزید پڑھیں

باکسر عامر خان

باکسر عامر خان کا پاکستانی سیاست میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لندن (عکس آن لائن)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کا فیصلہ واپس لے لیا اور کہاہے کہ ملک کو ایک زبردست وزیراعظم عمران خان کی قیادت میسر ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی مداح نکلیں

دبئی (عکس آن لائن) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی مداح نکلیں، دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا نے پاکستانی ڈرامہ دیکھتے ہوئے قہوے سے لطف اندوز ہوتے اپنے پسندیدہ پاکستانی ڈرامے کے بارے میں بتایا ۔ثانیہ مرزا مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل کے باقی چار میچ 14، 15اور 17نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے

لاہور (عکس آن لائن) پی ایس ایل کے باقی چار میچ 14، 15اور 17نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔پی سی بی کے مطابق ایونٹ کے چاروں بقیہ میچز 14، 15اور 17نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔14 نومبر کو ایونٹ کا مزید پڑھیں

جاوید میانداد

21اکتوبر ،جاوید میانداد اور قاسم عمر نے سری لنکا کے خلاف ڈبل سنچریاں اسکور کی تھیں، میچ ڈار ہوگیا تھا

کراچی (عکس آن لائن) لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد اور مایاناز بلے باز قاسم عمر نے سری لنکا کے خلاف آج ہی کے دن ڈبل سنچریاں اسکور کی تھیں۔16 اکتوبر سے 21 اکتوبر 1985 تک فیصل آباد میں کھیلے گیا میچ مزید پڑھیں

محمد وسیم

پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے اگلی فائٹ کیلئے برطانیہ میں ٹریننگ شروع کردی

لندن (عکس آن لائن ) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے برطانیہ پہنچ کر اپنی اگلی فائٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔33 سالہ محمد وسیم نے 11 میں سے 10 پروفیشنل بائوٹس میں کامیابی حاصل کی، اب مزید پڑھیں

وسیم اکرم

وسیم اکرم نے آٹھویں نمبر پر آکر سب سے زیادہ رنز بنا کر عالمی اعزاز اپنے نام کرنے والے دن کو اپنی زندگی کا ناقابلِ فراموش دن قراردیدیا

کراچی(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے آٹھویں نمبر پر آکر سب سے زیادہ رنز بنا کر عالمی اعزاز اپنے نام کرنے والے دن کو اپنی زندگی کا ناقابلِ فراموش دن مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ ٹیم

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ منگل کو مہمان اسکواڈ بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا،ٹیم ہوٹل پہنچنے پر زمبابوے اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے ،مہمان اسکواڈ اپنے سات روزہ آئسولیشن کی مزید پڑھیں