زمبابوے کرکٹ ٹیم

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ منگل کو مہمان اسکواڈ بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا،ٹیم ہوٹل پہنچنے پر زمبابوے اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے ،مہمان اسکواڈ اپنے سات روزہ آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں