آئی سی سی

آئی سی سی نے لنکا پریمیئر لیگ میں فکسنگ کی تحقیقات شروع کردیں

کولمبو(عکس آن لائن) لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاح کیساتھ ہی آئی سی سی نے مبینہ فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سابق سری لنکن کرکٹر نے ایل پی ایل کے ایک کھلاڑی سے رابطہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب نے کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراءکی منظوری دیدی

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان مزید پڑھیں

کرونا وائرس

کورونا کا شکار ہونے والے کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، روحیل نذیر، نسیم شاہ اور دانش عزیز ، عابد علی اور محمد عباس شامل

اسلام آباد (عکس آن لائن)دورہ نیوزی لینڈ پر کرونا وائرس سے متاثر قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں نام سامنے آگئے ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ پر کورونا کا شکار ہونے والے کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، مزید پڑھیں

وسیم خان

وسیم خان کا کھلاڑیوں سے رابطہ ،پروٹوکولز پر سختی سے عمل کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے نیوزی لینڈ میں موجود اسکواڈ کو پروٹوکولز پر سختی سے عمل کی ہدایت کی ہے۔وسیم خان نے 6 کرکٹرز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ مزید پڑھیں

پاکستانی

پاکستانی دستے کے 6اراکین کورونا کا شکار ہوگئے ، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی آخری وارننگ

آکلینڈ /کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے 6اراکین کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نیوزی لینڈ حکام نے پاکستان کو آخری وارننگ جاری کردی ہے،قومی ٹیم کا دورہ کھٹائی میں مزید پڑھیں

حیدر علی

دورہ انگلینڈ میں یونس خان سے بہت کچھ سیکھا، اب نیوزی لینڈ میں بھی فائدہ اْٹھاوں گا، حید ر علی

آکلینڈ (عکس آن لائن) نوجوان کرکٹر حیدر علی نے نے کہاہے کہ دورہ انگلینڈ میں یونس خان سے بہت کچھ سیکھا، اب نیوزی لینڈ میں بھی ان کی موجودگی سے فائدہ اْٹھائوں گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ انہیں ایک بار پھر مزید پڑھیں

آصف علی

کامران اکمل کے بعد آصف علی بھی لنکن پریمیئر لیگ سے دستبردار

کراچی(عکس آن لائن) پاکستانی کرکٹر کامران اکمل کے بعد آصف علی بھی لنکن پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے آصف علی قائد اعظم ٹرافی میں نادرن کی نمائندگی کررہے ہیں اور انہوں مزید پڑھیں

پی ایچ ایف

ہاکی فیڈریشن کا ڈومیسٹک ہاکی نے سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ڈومیسٹک ہاکی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حال ہی میں راولپنڈی میں نیشنل ہاکی چمپئن شپ کا کامیابی سے انعقاد کیا اور مزید پڑھیں